میانوالی ()ضلع میانوالی میں کورونا وائرس سے ہو نیوالی اموات کی مجمو عی تعداد 125ہو گئی ہے جبکہ کورونا سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد تین ہزار تک پہنچ گئی جن میں سے مجموعی طور پر2010مریض صحت یا ب ہو چکے ہیں یہ بات ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (پی ایس) ڈاکٹر میاں کاشف علی نے میڈیا پرسن سے گفتگو کر تے ہو ئے بتائی۔انہوں نے بتا یا کہ اس وقت ضلع میں کورونا وائرس کے 157فعال مریض جبکہ42سسپیکٹڈ مریض ہیں۔انہوں نے بتا یا کہ ضلع میں اس وقت 141مریض گھروں پر قرنطین کیئے گئے ہیں۔ جبکہ16مریض ہسپتالوں میں داخل ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ضلع میانوالی میں اس وقت کو رونا وائرس پازیٹیو کنفرم کیسز کی شرح 8.3ہے۔انہوں نے بتا یا کہ تین روز قبل یہ شرح7.4تھی جبکہ دس مارچ سے اب تک یہ شرح 7.4تھی جبکہ دس مارچ سے اب تک یہ شرح اوسطاً9.7فیصد ہے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر میاں کاشف علی نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ اس موذی وباء سے محفوظ رکھنے کیلئے لاک ڈاؤن کے دوران گھروں میں رہیں۔بلا ضرورت گھروں سے با ہر نہ نکلیں اور احتیاطی و حفاظتی تدابیر پر عمل کر نے کے ساتھ ساتھ جملہ جاری کر دہ ایس او پیز کو خصوصی طور پر ملحوظ رکھیں۔انہوں نے کہا کہ احتیاط میں حیات ہے احتیاط میں بقاء ہے۔
میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس
https://sammar12.blogspot.com
#blogger #blogging #famousblogger #top10blogger
#Pakistaniblogger #Urdublogger #bestcontent
#punjab
#mianwalians #Famous
www.mianwali.com.pk
#میانوالی_ہوم_ٹاؤن
#ملک_ثمر_عباس
#MalikSammarAbbas
#MianwaliHomeTown
#MianwaliCity
#MianwaliNews
#MianwaliUpdate
#Mianwali
#MianwaliSocialMedia
#SocialMediaactivist
#Website #YouTuber
#trending2020
پنجاب اسمبلی،لاہور31 مئی 2023 • سپیکر پنجاب اسمبلی سردار محمد سبطین خان کی اپنے چیمبر میں میڈیا سے گفتگو • سب سے پہلے پاکستان ہے۔سپیکر پنجاب اسمبلی • نومئی کے واقعات کی شدید مذمت کرتا ہوں • سیاسی مسائل کے حل کے لئے گرینڈ ڈائیلاگ اشد ضروری ھیں • پاکستان کا پرچم سر بلند ہے تو ہماری بھی عزت ہے اور اداروں کی بھی۔ • نومئی کے واقعہ پر دل بہت ہی رنجیدہ ہے • جو کچھ بھی ہوا۔ وہ فرد واحد کے خلاف نہیں تھا بلکہ اس سے ملک کی بے توقیری ہوئی۔ • فوج ہو یا کوئی اور ادارہ،یہ سب ہمارے اپنے ہیں • میرا اپنا خاندان سپاہی سے لےکر لیفٹیننٹ جنرل تک فوج کا حصہ ہیں۔ • ہمارے خاندان کے پاک فوج میں دو شہید ہیں۔ • ناخوشگوار واقعہ ہوا اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ • نومئی کے واقعات نہیں ہونے چاہیئے تھے۔ • یہ بھی کہنا چاہوں گا کہ بے گناہ لوگوں کے ساتھ بھی زیادتی نہیں ہونی چاہیے • فوج اور دیگر ادارے ہمارے اپنے ہیں، ہمیں اداروں کے ساتھ مل کر چلنا چاہئے • پی ڈی ایم سمیت سب کو مل کر بیٹھنا چاہیے • آصف علی زرداری نے ڈائیلاگ کی بات کرکے اچھا قدم اٹھایا ہے • وزیر اعظم شہبا...
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں