" ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کو مبارک ہو !"
پچھلے کچھ سالوں سے
ہر چند ماہ بعد
ایک نعرہ سنائی دیتا ہے۔۔۔
میانوالی کی غیور بیٹیوں کے لیے
وومن یونیورسٹی آف میانوالی ناگزیر ہے۔۔۔
اور
یہ نعرہ
یہ خواب
میانوالی کے ہر باپ کا ہے۔۔
میانوالی کے ہر بھائی کا ہے۔۔
اور کیوں نہ ہو !
ہونا بھی چاہیے !
خواتین کے لیے
علیحدہ یونیورسٹی ہونے کی وجہ سے
معاشرے میں
خواتین کے
وقار، تقدس، عزت، حیا میں
دن بدن اضافہ ہوتا چلا جائے گا
اور ہم سب بھی یہی چاہتے ہیں کہ
ہماری بہنیں بیٹیاں بھی
ایسے اداروں میں پڑھیں
جہاں ان کا شرعی پردہ قائم رہے !
یہ خواب کب پورا ہوتا ہے
مجھے معلوم نہیں لیکن
میانوالی کا ایک ادنیٰ بیٹا ہونے کے ناطے
میں نے
وومن یونیورسٹی آف میانوالی کے خواب کو
شرمندہ تعبیر کرنے کے لیے
وومن یونیورسٹی آف میانوالی کی
پہلی اینٹ رکھ دی ہے، الحمدللہ۔۔
اپنی بساط
اپنی اوقات کے مطابق
دی ریڈر گروپ آف کالجز میانوالی کے
گرلز کیمپس کو
شرعی پردہ عام کرنے کے لیے
شرعی پردہ قائم رکھنے کے لیے
میرٹ پر چنی گئی
میانوالی کی
بہترین، تجربہ کار، اعلی تعلیم یافتہ
فی میل ٹیچرز سے لیس کر دیا گیا ہے۔۔
اس کیمپس میں
کالج ٹائم میں
مرد چوکیدار
اور مرد گارڈ بھی داخل نہیں ہو سکتے۔۔
ہماری بیٹیوں کا کیمپس
ہمارے بیٹوں کے کیمپس سے
تقریباً
40 منٹ پہلے شروع ہوتا ہے
اور اتنا وقت پہلے آف ہوتا ہے تاکہ
آتے جاتے وقت
ہماری بیٹیوں کی
اور ان کے والدین کی
عزت نفس مجروح نہ ہو۔۔
ایک عام
اور کمزور انسان ہونے کے ناطے
ہم
فقط اچھا سوچ سکتے ہیں۔۔
باقی
اللہ عزوجل جانے
اور اس کے کام جانیں !
اے رب ذوالجلال !
میری شدید خواہش ہے کہ
جب
یہ دنیا چھوڑوں تو
میری پہچان
اسوہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر
چلنے والے انسان کے طور پر ہو !
میانوالی کے
ایک غیرت مند،
بہادر، سخی، عاجز بیٹے کے طور پر ہو !
----- دی ریڈر گروپ آف کالجز میانوالی -----
میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس
https://sammar12.blogspot.com
#blogger #blogging #famousblogger #top10blogger
#Pakistaniblogger #Urdublogger #bestcontent
#punjab
#mianwalians #Famous
www.mianwali.com.pk
#میانوالی_ہوم_ٹاؤن
#ملک_ثمر_عباس
#MalikSammarAbbas
#MianwaliHomeTown
#MianwaliCity
#MianwaliNews
#MianwaliUpdate
#Mianwali
#MianwaliSocialMedia
#SocialMediaactivist
#Website #YouTuber
#trending2020
Proud of u bro❣️
جواب دیںحذف کریں