میانوالی کے شہریوں کے لئے خوشخبری۔ ڈپٹی کمشنر خرم شہزاد نے شہریوں کو سنٹرل جیل جیمرز کے حوالہ سے درپیش مشکلات کے سلسلہ میں آج ڈی سی آفس میں سپریٹنڈنٹ سنٹرل جیل ثاقب نزیر سے خصوصی میٹنگ کی اور انہیں جیمرز صرف جیل حدود تک محدود کرنے کی ہدایت کی۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ اس حوالہ سے شہریوں بلخصوص جیل کے گرد ونواح کے رہائشیوں کی جانب سے شکایات موصول ہورہی تھیں اور دو وفود نے بھی گزشتہ روز ملاقات کرکے اس مسئلہ سے آگاہ کیا تھا۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ شہریوں کو جیمرز کی وجہ سے کمیونیکیشن میں شدید ہرابلمزکا سامنا ہے۔ سپریٹنڈنٹ سنٹرل جیل نے ڈپٹی کمشنر کو جیمرز جیل ایریا تک محدود رکھنے اوراس حوالہ سے فوری اقدامات بروئے کار لانے کی یقین دہانی کروائی۔
پنجاب اسمبلی،لاہور31 مئی 2023 • سپیکر پنجاب اسمبلی سردار محمد سبطین خان کی اپنے چیمبر میں میڈیا سے گفتگو • سب سے پہلے پاکستان ہے۔سپیکر پنجاب اسمبلی • نومئی کے واقعات کی شدید مذمت کرتا ہوں • سیاسی مسائل کے حل کے لئے گرینڈ ڈائیلاگ اشد ضروری ھیں • پاکستان کا پرچم سر بلند ہے تو ہماری بھی عزت ہے اور اداروں کی بھی۔ • نومئی کے واقعہ پر دل بہت ہی رنجیدہ ہے • جو کچھ بھی ہوا۔ وہ فرد واحد کے خلاف نہیں تھا بلکہ اس سے ملک کی بے توقیری ہوئی۔ • فوج ہو یا کوئی اور ادارہ،یہ سب ہمارے اپنے ہیں • میرا اپنا خاندان سپاہی سے لےکر لیفٹیننٹ جنرل تک فوج کا حصہ ہیں۔ • ہمارے خاندان کے پاک فوج میں دو شہید ہیں۔ • ناخوشگوار واقعہ ہوا اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ • نومئی کے واقعات نہیں ہونے چاہیئے تھے۔ • یہ بھی کہنا چاہوں گا کہ بے گناہ لوگوں کے ساتھ بھی زیادتی نہیں ہونی چاہیے • فوج اور دیگر ادارے ہمارے اپنے ہیں، ہمیں اداروں کے ساتھ مل کر چلنا چاہئے • پی ڈی ایم سمیت سب کو مل کر بیٹھنا چاہیے • آصف علی زرداری نے ڈائیلاگ کی بات کرکے اچھا قدم اٹھایا ہے • وزیر اعظم شہبا...
Samar bhai I want to contact with you
جواب دیںحذف کریں