نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

مذہب کی آڑ میں ذاتی انا ہوتی ہے

اففف...سانحہء سیالکوٹ....افسوس.. انسانی نفس اور شیطان نے بے حد سفاکی آج تک مذہب کے نام پر کی ہے...مذہبی اشتعال...ناموس رسالت پر قتل...زیادہ تو عدم برداشت والے تنگ ذہنوں کی انا,اس کی اصل وجہ ہوئی ہے...اگر ماضی پر نظر ڈالی جاِئے....تو ایک سانحہ سیالکوٹ میں پہلے بھی ہوا تھا....جب دو حافظ بھائیوں کو غلط فہمی اور اشتعال میں مار دیا گیاتھا....سلمان تاثیر کا وہ اقدام بالکل غلط نا تھا جو اس نے ایک عیسائی عورت کے حق میں اٹھایا تھا...اس کا یہی موءقف تھا...کہ مذہب کی آڑ میں ذاتی انا ہوتی ہے...ان حادثات کو روکا جائے.....لیکن ممتاز قادری کو ہیرو بنا دیا گیا....جو کہ سلمان تاثیر کے قتل سے بھی بڑی غلطی تھی....جو انہی شدت پسند ذہنوں سے ہوئی....پلیز ہوش کے ناخن لیں...ہم کدھر جارہے ہیں......خدارا........کیااللہ نے یہی ترغیب دی تھی نبی پاک کے زریعے؟؟؟ہم کیا جواب دیں گے؟؟؟(ام ہانی)
میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس https://sammar12.blogspot.com #blogger #blogging #famousblogger #top10blogger #Pakistaniblogger #Urdublogger #bestcontent ‎ #punjab ‎ ‎#mianwalians ‎#Famous www.mianwali.com.pk #میانوالی_ہوم_ٹاؤن #ملک_ثمر_عباس #MalikSammarAbbas #MianwaliHomeTown #MianwaliCity #MianwaliNews #MianwaliUpdate #Mianwali #MianwaliSocialMedia #SocialMediaactivist #Website #YouTuber #trending2020

UmmeHani


تبصرے