" جرمانہ ! اب، ہمارا کالج ادا کرے گا !"
عموماً
رول نمبر سلپ کولیکشن کے وقت
والدین اور سٹوڈنٹس
جرمانہ ہو گیا، جرمانہ ہو گیا کی
مالا جپتے نظر آتے ہیں !
کالج سے غیر حاضری،
پیپرز میں غیرحاضری،
ڈسپلن میں کوتاہی پر
کالج کا
سٹوڈنٹس سے
پہلے سے ڈکلیئرڈ جرمانہ
وصول کرنا بالکل جائز ہے !
اس ضمن میں
میرا نکتہ نظر یہ ہے کہ
جیسے
ایک نجی کالج
سٹوڈنٹس کی نالائقی پر
ان پر
ان کے والدین پر
جرمانہ عائد کر سکتا ہے،
اسی طرح
اس نجی کالج کی نالائقی پر بھی
جرمانہ عائد ہونا چاہیے !
اور وہ جرمانہ
متاثرہ سٹوڈنٹ
اور اس کے والدین کو ادا ہونا چاہیے !
یعنی
اگر ایک والد
اپنا میٹرک میں سے
80 فیصد لینے والا
ہونہار بیٹا یا لائق بیٹی
ایک نجی کالج پر ٹرسٹ کرتے ہوئے
اس کے حوالے کرتا ہے تو
اس نجی کالج کا یہ حق ہے کہ
وہ کالج
اس عظیم والد کی امانت کو
ایف ایس سی میں
کم از کم
80 فیصد کارکردگی کے ساتھ
واپس کرے ورنہ
اس والد سے معزرت کرے
اور جرمانہ بھی ادا کرے !
کیونکہ
اس نجی کالج نے
ان سے
دو سال پیسے بھی لیے
اور ان کے
دو قیمتی سال ضائع بھی کیے !
چونکہ
ہم سب
دی ریڈر گروپ آف کالجز میانوالی میں
ایڈمشن لینے والے بیٹوں بیٹیوں کو
ان کے والدین کی
امانت سمجھتے ہیں
اور ان کے والدین کو
اپنا محسن سمجھتے ہیں !
اور
میرٹ پر منتخب کی گئی
اپنے ٹیچرز کی ساری ٹیم پر اعتماد کرتے ہیں،
اس لیے
ہم نے
یہ فیصلہ کیا ہے کہ
اگر آپ کا بیٹا یا بیٹی
ہمارے پاس ایڈمشن لیتے وقت
فرض کریں کہ
وہ 80 فیصد مارکس لے کر آتے ہیں
اور دو سال بعد
وہ 70 فیصد مارکس لے کر واپس جاتے ہیں تو
ہم
آپ کو 5000 جرمانہ بھی ادا کریں گے
اور آپ سے معزرت بھی کریں گے کیونکہ
ہمارے مطابق
جرمانہ
صرف والدین کے لیے نہیں ہونا جاہیے بلکہ
کالج کو بھی
والدین کا جوابدہ ہونا چاہیے !
ہمارا یہ وعدہ
ہمارے
ان بچوں کے لیے ہوگا
جو اس سال ایڈمشن لیں گے۔۔
جو غیرحاضریاں نہیں کریں گے۔۔
جو پیپرز، ٹیسٹس، سینڈاپس، پری بورڈز میں
غائب نہیں رہیں گے۔۔
جو ڈسپلن میں مثالی ہوں گے۔۔
جو پی ٹی ایم میں والدین کو ساتھ لائیں گے۔۔
دعا ہے۔۔
ہم سب
اپنے اپنے شعبہ میں
مثالی کردار ادا کر جائیں۔۔
----- دی ریڈر گروپ آف کالجز میانوالی -----
میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس
https://sammar12.blogspot.com
#blogger #blogging #famousblogger #top10blogger
#Pakistaniblogger #Urdublogger #bestcontent
#punjab
#mianwalians #Famous
www.mianwali.com.pk
#میانوالی_ہوم_ٹاؤن
#ملک_ثمر_عباس
#MalikSammarAbbas
#MianwaliHomeTown
#MianwaliCity
#MianwaliNews
#MianwaliUpdate
#Mianwali
#MianwaliSocialMedia
#SocialMediaactivist
#Website #YouTuber
#trending2020
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں