عوام کو بکتر بند گھر فراہم کئیے جائیں جن پر آپ کی حکومت جب چاہے پولیس کے گلو بٹ بجھوا کر چھاپے مروا کر عورتوں اور بچوں پر تشدد کرواتی ہے ۔عوام کو گیس ماسک اور بلٹ پروف لباس دئیے جائیں جن پر گلوبٹ پرامن احتجاج کے دوران آنسو گیس کے شیل ۔گولیاں لاٹھیاں برساتے ہیں۔
آپ کی جان اگر قیمتی ہے اور آپ کو پیاری ہے تو عوام بھی انسان ہیں۔ اور اسی ملک کے باشندے اور آپ سے زیادہ اس ملک کے خزانے میں ٹیکس جمع کراتے ہیں
![]() |
Politics |
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں