دی الائیڈ پبلک سکول میانوالی ایک معیاری اور کامیاب تعلیمی ادارہ ہے ڈائریکٹر آحمد بلال چیمہ نے دن رات محنت کرکے میانوالی کے بچوں کو کامیابیوں کی بلندیوں تک پہنچایا ہے دی الائیڈ پبلک سکول 3 سالوں سے باقاعدہ سرگودھا بورڈ سے باقاعدہ رجسٹرڈ ہے بچے 3 سالوں سے باقاعدہ سرگودھا بورڈ میں امتحانات دے رہے ہیں آب افواہوں پر کان نہ دھریں سرگودھا بورڈ کی ویب پر جاکر دی الائیڈ پبلک سکول میانوالی کے رجسٹریشن نمبر چیک کرلیں
جبکہ دوسری جانب الائیڈ سکول کے مالکان جو کہ بااثر ہیں آحمد بلال چیمہ سے ذاتی عداوت رکھتے ہیں آحمد بلال چیمہ نہ کبھی پہلے بلیک میل ہوا ہے اور نہ اب ہوگیا ۔۔
آحمد بلال چیمہ کا آپنا تعلیمی ادارہ دی الائیڈ پبلک سکول میانوالی جو نام ہے اعتماد اور معیار کیا یہ تعلیمی ادارہ ہمیشہ چلتا رہے گا
چند لوگ سوشل میڈیا پر غلط افواہیں پھیلارہے ہیں جن میں کوئی صداقت نہیں ہے دی الائیڈ پبلک سکول ہمیشہ کامیابی سے چلتا رہے گا کوئی غلط فہمی میں نہ رہے ۔۔
بچوں کے والدین آپنے بچوں کی اچھی تعلیم کیلئے آپنے بچوں کو آحمد بلال چیمہ کے ادارے دی الائیڈ پبلک سکول میانوالی میں داخل کروائیں
میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس
https://sammar12.blogspot.com
#blogger #blogging #famousblogger #top10blogger
#Pakistaniblogger #Urdublogger #bestcontent
#punjab
#mianwalians #Famous
www.mianwali.com.pk
#میانوالی_ہوم_ٹاؤن
#ملک_ثمر_عباس
#MalikSammarAbbas
#MianwaliHomeTown
#MianwaliCity
#MianwaliNews
#MianwaliUpdate
#Mianwali
#MianwaliSocialMedia
#SocialMediaactivist
#Website #YouTuber
#trending2020
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں