پنجاب اسمبلی،لاہور31 مئی 2023
• سپیکر پنجاب اسمبلی سردار محمد سبطین خان کی اپنے چیمبر میں میڈیا سے گفتگو
• سب سے پہلے پاکستان ہے۔سپیکر پنجاب اسمبلی
• نومئی کے واقعات کی شدید مذمت کرتا ہوں
• سیاسی مسائل کے حل کے لئے گرینڈ ڈائیلاگ اشد ضروری ھیں
• پاکستان کا پرچم سر بلند ہے تو ہماری بھی عزت ہے اور اداروں کی بھی۔
• نومئی کے واقعہ پر دل بہت ہی رنجیدہ ہے
• جو کچھ بھی ہوا۔ وہ فرد واحد کے خلاف نہیں تھا بلکہ اس سے ملک کی بے توقیری ہوئی۔
• فوج ہو یا کوئی اور ادارہ،یہ سب ہمارے اپنے ہیں
• میرا اپنا خاندان سپاہی سے لےکر لیفٹیننٹ جنرل تک فوج کا حصہ ہیں۔
• ہمارے خاندان کے پاک فوج میں دو شہید ہیں۔
• ناخوشگوار واقعہ ہوا اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
• نومئی کے واقعات نہیں ہونے چاہیئے تھے۔
• یہ بھی کہنا چاہوں گا کہ بے گناہ لوگوں کے ساتھ بھی زیادتی نہیں ہونی چاہیے
• فوج اور دیگر ادارے ہمارے اپنے ہیں، ہمیں اداروں کے ساتھ مل کر چلنا چاہئے
• پی ڈی ایم سمیت سب کو مل کر بیٹھنا چاہیے
• آصف علی زرداری نے ڈائیلاگ کی بات کرکے اچھا قدم اٹھایا ہے
• وزیر اعظم شہباز شریف کو انتہا پر نہیں جانا چاہیے‘ انہیں مصالحت کی بات کرنا چاہیے
• گرینڈ ڈائیلاگ ہونا چاہے یہ ملک اور جمہوریت کے لئے بہتر ہے
• ہمیں اپنے اداروں کی عزت کرنا چاہیے
میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس
https://sammar12.blogspot.com
#blogger #blogging #famousblogger #top10blogger
#Pakistaniblogger #Urdublogger #bestcontent
#punjab
#mianwalians #Famous
www.mianwali.com.pk
#میانوالی_ہوم_ٹاؤن
#ملک_ثمر_عباس
#MalikSammarAbbas
#MianwaliHomeTown
#MianwaliCity
#MianwaliNews
#MianwaliUpdate
#Mianwali
#MianwaliSocialMedia
#SocialMediaactivist
#Website #YouTuber
#trending2020
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں