میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس " میرا بھائی اور موساز کا سپاہی ۔" " میرا بھائی اور موساز کا سپاہی ۔" ڈیڑھ سال پہلے، الصفحہ کالج کے ایک فنکشن میں، ایک نوجوان پر نظر پڑی۔۔ شاید اللہ تعالی نے اسے ان لوگوں میں شمار کر دیا تھا، جو کسی بھی محفل میں، کچھ کیئے بغیر بھی توجہ حاصل کر لیتے ہیں۔۔ وہ خاموشی اور دلجمعی سے، فوٹو شوٹ کرتا رہا، چہرے پر طمانت اور وقار سجائے، نہایت سنجیدگی سے فنکشن کے اختتام تک، اپنے فرائض سرانجام دیتا رہا۔۔ آج جب کمر مشانی کے ایک سکول کے فنکشن سے واپسی پر، میں اس کی باتیں سن رہا تھا تو حیران ہو رہا تھا کہ اتنی چھوٹی عمر میں کسی انسان میں اتنی خوبیاں بھی ہو سکتی ہیں ! بغیر کسی لالچ کے، دوستوں کے فنکشنز پر فوٹو گرافی کرنا، سکولوں اور کالجوں کے فنکشنز کور کرنا، ضلع بھر کے سرکاری و نیم سرکاری ادارے کور کرنا، سیاسی و غیر سیاسی محافل کور کرنا، ہمارے موساز کے سکول وزٹس و لیکچرز کور کرنا۔۔ شاید اسکی یہی بےلوث محبت ہے، جس کی وجہ سے ملک ثمر عباس اتنی چھوٹی عمر میں، ...
Sammar’s Mianwali Chronicles – Explore Mianwali’s vibrant culture and history, from Namal Lake to local traditions! Stay ahead with daily Mianwali Crypto Updates, delivering the latest market trends, prices, and insights on Bitcoin, Ethereum, Solana, and more. Join us to dive into Mianwali’s heritage and thrive in the crypto world! #CryptoMianwali #MianwaliCryptoVibes #CryptoUpdatesPK #MianwaliInvestors #CryptoBoomMW