علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے ایم-اے اور ایم ایڈ کرنے کا آخری موقع۔ہائیرایجوکیشن کمیشن کی ہدایت کے مطابق ایم-اے اور ایم ایڈ. کے داخلے آخری بار جا رہے ہیں۔ جو صرف اوپن یونیورسٹی اسلام آباد کروا رہی ہے۔ یہ بات ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میانوالی امان اللہ ملک نے پریس بریفنگ میں بتائی۔ انہوں نے بتایا کہ2021 سے کوئی طالب علم نہ تو پرائیویٹ اور نہ ہی ریگولر ایم-اے کر سکے گا۔انہوں نے بی اے اور اولڈ بی ایڈ ڈگریوں کے حامل طلبہ کو مشورہ دیا کہ اوپن یونیورسٹی 15 اکتوبر تک ایم-اے میں مختلف پروگرامز اور ایم ایڈ کے داخلے کر رہی ہے طلبہ کو چاہیے کہ وہ اس آخری موقع سے فائدہ اٹھائیں داخلہ فارم آن لائن حاصل کرسکتے ہیں یاپھر یونیورسٹی کے علاقائی دفتر کے علاوہ یونیورسٹی کے مقررکردہ سیل پوائنٹس پر بھی دستیاب ہیں۔ میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس https://sammar12.blogspot.com #blogger #blogging #famousblogger #top10blogger #Pakistaniblogger #Urdublogger #bestcontent #punjab #mianwalians #Famous www.mianwali.com.pk #میانوالی_ہوم_ٹاؤن #ملک_ثمر_عباس #Mali...
Discover stunning AI-generated photos powered by Gemini! Explore daily creative prompts, tips, and tricks to create breathtaking visuals effortlessly. Whether you're an AI enthusiast or photography lover, join me to unlock AI artistry's potential. New prompts daily—stay inspired! Follow, share your creations, and let’s make something extraordinary. #AIArt #GeminiAI #CreativePrompts #DigitalArt