اسلام وعلیکم دوستوں بریڈنگ کے حوالے سے رہنمائی کچھ لوگ پریشان ہیں کہ جب وہ مرغی بٹھاتے ہیں تو ٣ یا ٤ بچے نکلتے ہیں باقی سارے انڈے خراب ہو جاتے ہیں ان کیلئے رہنمائی ١:- سب سے پہلے اس چیز کا خیال رکھا جایے کو جو جوڑا لگانا ہے اس نر اور مادی کا دم کا کوئی پر ٹوٹا ہوا نہ ہو کیوں کہ اگر مادی کا پر ٹوٹا ہو گا تو وہ نر کو تکلیف دے گا اور زخم کر سکتا اور اگر نر کا ہوا تو وہ مادی کو اور اس وجہ سے مرغا صحیح طریقے سے کراس نہیں کر سکے گا اور انڈے خالی رہیں گے اس لیے جوڑا لگاتے وقت وہ ٹوٹے ہے پر نکل دیں ٢:- کچھ لوگ جس جگہ مادی انڈے دیتی ہے وہاں سے اٹھاتے نہیں کہ جب سارے انڈے دے گی تو اسی جگہ خود ہی انڈوں پر بیٹھ جایے گی لیکن یہ طریقہ بھی غلط ہے کیوں کہ جب مادی انڈا دینے کیلئے بیٹھتی ہے تو پہلے پڑے انڈوں کو بھی ہیٹ ملتی ہے اور جب اٹھتی ہے تو ان انڈوں کو ہوا لگ جاتی ہے جس کی وجہ سے انڈے کی چھلکے کے اندر والا باریک پردہ خشک ہو جاتا ہے اور انڈے میں بچہ نہیں بنتا ٣:- کچھ مادیوں کی دم میں گنڈہ جوڑ پر کیل ہوتا ہے اگر اس میں چربی بن جایے تو کراس کے دوران مرغی اپنی دم اٹھاتی نہی...
Sammar’s Mianwali Chronicles – Explore Mianwali’s vibrant culture and history, from Namal Lake to local traditions! Stay ahead with daily Mianwali Crypto Updates, delivering the latest market trends, prices, and insights on Bitcoin, Ethereum, Solana, and more. Join us to dive into Mianwali’s heritage and thrive in the crypto world! #CryptoMianwali #MianwaliCryptoVibes #CryptoUpdatesPK #MianwaliInvestors #CryptoBoomMW