دشمنی مٹاؤ.... نسل بچاؤ .. آج ایک اور دشمنی دوستی میں بدل گئی سینیئر ایڈووکیٹ عبدالنزاق خان یارو خیل کے بیٹے فیصل اسلم خان ایڈووکیٹ ڈسٹرکٹ بار میانوالی جو کہ تھانہ سٹی میانوالی کی مصالحتی کمیٹی کے ممبر بھی ہیں, ایس ایچ او تھاںہ صدر چوہدری فیاض ہنجرا, یاسر خان یاروخیل ,ندیم اللہ خان بخان خیل ممبر مصالحتی کمیٹی اور گل حمید خان شہبازخیل کی خصوصی کوششوں سے نتن خیل اور اور اریئے خیل برادری کی دشمنی دوستی میں بدل گئی. نتن خیل برادری نے 10 لاکھ روپے جرم میں سے 2 لاکھ معاف کر دیا اور 8 لاکھ اور 130 کنال کے بدلہ اپنا جرم اریئے خیل برادری کو اللہ کی رضا کے لئے دل سے معاف کر دیا.. تمام معززین علاقہ اور سر کردہ شخیصات س گزارش ہے کی دشمنیوں کو دوستی میں بدلنے کے لئے اپنا کردار ادا کریں تاکہ میانوالی امن کا گہوارہ بن سکے میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس https://sammar12.blogspot.com #blogger #blogging #famousblogger #top10blogger #Pakistaniblogger #Urdublogger #bestcontent #punjab #mianwalians #Famous www.mianwali.com.pk #میانوالی_ہوم_ٹاؤن #ملک_ثمر_عباس #MalikSammarAbbas #MianwaliHomeTow...
Sammar’s Mianwali Chronicles – Explore Mianwali’s vibrant culture and history, from Namal Lake to local traditions! Stay ahead with daily Mianwali Crypto Updates, delivering the latest market trends, prices, and insights on Bitcoin, Ethereum, Solana, and more. Join us to dive into Mianwali’s heritage and thrive in the crypto world! #CryptoMianwali #MianwaliCryptoVibes #CryptoUpdatesPK #MianwaliInvestors #CryptoBoomMW