نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

یونیورسٹی آف میانوالی کے طلبہ لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

یونیورسٹی آف میانوالی کے طلبہ کی طرف سے کل یونیورسٹی گیٹ پر احتجاج کی کال دی گئی ہے

👇👇👇👇اہم اعلان👇👇👇👇👇 یونیورسٹی آف میانوالی کے طلبہ کی طرف سے کل یونیورسٹی گیٹ پر احتجاج کی کال دی گئی ہے۔ آپ تمام لوگوں کو شرکت کی بھرپور دعوت دی جاتی ہے۔ آئیں اور میانوالی کے روشن مستقبل کی خاطر، اپنے اور اپنے بچوں کے حقوق کی خاطر آواز اٹھائی۔ موجودہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے انتظامیہ کی طرف سے احتجاج کے شرکا کےلیے چند اہم ہدایات اور تدابیر جاری کی جا رہی ہیں۔ آپ تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ ان پر عمل کریں، انتظامیہ سے تعاون کریں، اپنے پڑھے لکھے اور باشعور ہونے کا ثبوت دیں اور اپنے حقوق کےلیے ہونے والے اس احتجاج کو کامیاب بنائیں۔ 👇👇👇 1۔ احتجاج کے تمام شرکاء کل صبح 10 یونیورسٹی گیٹ پر پہنچیں۔ 2۔ احتجاج میں شرکت کرنے والا ہر سٹوڈنٹ اپنا پلے کارڈ خود بنا کر لائے گا۔ پلے کارڈز کی تحریر میں کوئی بھی اخلاق سے ہٹ کر تحریر شامل نا ہو۔ 3۔ تمام شرکاء کرونا احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے فیس ماسک کا استعمال یقینی بنائیں گے اور ایک دوسرے سے مناسب فاصلہ رکھیں گے۔ 4۔ تمام شرکاء احتجاج کے منتظمین سے مکمل تعاون کریں گے اور مکمل طور پر پرامن رہیں گے۔ 5۔ دوران احتجاج کسی کی بھی املاک کو نق...