آج میانوالی یونیورسٹی کے طلباء و طالبات نے یونیورسٹی رجسٹرار کی نااہلی اور نامناسب رویہ کے خلاف شدید احتجاج کیا. احتجاجی ریلی یونیورسٹی گیٹ سے جہاز چوک پر دھرنا دینے کے بعد ختم ہوئی. اور اگر اقدامات نہ کیے گئے تو مستقبل میں طلباء وطالبات کی طرف سے احتجاج کا دائرہ وسیع کرنے اور شدید احتجاج کا اعلان کیا گیا. میانوالی کی تاریخ میں بڑے عرصہ بعد نوجوان اپنے حقوق کیلیئے باہر سڑکوں پر آئے بہت دُکھ ہوا کہ وزیرآعظم کے آبائی ضلع میں ایک رجسٹرار نے یونیورسٹی کو ہائی جیک کررکھا ہے اور اپنی انتظامی نااہلی سے یونیورسٹی کے مستقبل کو داؤ پر لگا دیا ہے. جس میں ہزاروں طلباء و طالبات کا ناقابلِ تلافی نقصان ہوچکا اور مزید نقصان کا خدشہ ہے. افسوس کی بات ہے کہ یونیورسٹی کو پھلنے پھولنے سے پہلے ہی ایسے نااہل اور غیر ذمہ دار رجسٹرار کا سامنا ہے.جس کی کارستانیوں کے ستائے طلباء وطالبات سڑکوں پر آگئے, طلباء و طالبات کا احتحاج کوئی معمولی بات نہیں فوری طور پر عملی کارروائی کی ضرورت ہے. اگر ایک نااہل رجسڑار کو برطرف نہیں کیا جاتا تو بظاہر یونیورسٹی کے معاملات درست نہیں ہوسکتے. کیونکہ جو شخص یونیورسٹ...
Sammar’s Mianwali Chronicles – Explore Mianwali’s vibrant culture and history, from Namal Lake to local traditions! Stay ahead with daily Mianwali Crypto Updates, delivering the latest market trends, prices, and insights on Bitcoin, Ethereum, Solana, and more. Join us to dive into Mianwali’s heritage and thrive in the crypto world! #CryptoMianwali #MianwaliCryptoVibes #CryptoUpdatesPK #MianwaliInvestors #CryptoBoomMW