صوبائی وزیر جنگلات محمد سبطین خان کی زیر صدارت ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام کی مناسبت سے اجلاس اجلاس میں سیکریٹری جنگلات کیپٹن (ر) محمد آصف سمیت تمام زونز کے چیف کنزرویٹرز کی شرکت اجلاس میں صوبائی وزیر کو ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام پر پیشرفت سے متعلق تفصیلا بریفنگ دی گئی محکمہ جنگلات کی جانب سے ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام کے تحت صوبہ بھر میں بڑی تعداد میں شجرکاری کی جا رہی ہے۔ دیسی پھل دار درختوں سمیت مختلف اقسام کے درختوں کی شجرکاری پنجاب کے مختلف مقامات پر جاری ہے۔ سموگ اور دیگر ماحولیاتی تبدیلیوں کے پیش نظر درختوں کی غیرقانونی کٹائی اور لکڑی چوری کے واقعات کی روک تھام پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے۔ وزیر جنگلات کی ہدایات وزیر اعظم اور وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق پنجاب کو کلین اینڈ گرین بنانا اولین ترجیح ہے۔ محمد سبطین خان صوبے کو سر سبز و شاداب بنانے کیلئے پنجاب حکومت عملی اقدامات کر رہی ہے۔ محمد سبطین خان سموگ اور دیگر ماحولیاتی و موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹٹنے کیلئے زیادہ سے زیادہ شجرکاری نا گزیر ہے۔ وزیر جنگلات میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس https://sammar12.b...
Discover stunning AI-generated photos powered by Gemini! Explore daily creative prompts, tips, and tricks to create breathtaking visuals effortlessly. Whether you're an AI enthusiast or photography lover, join me to unlock AI artistry's potential. New prompts daily—stay inspired! Follow, share your creations, and let’s make something extraordinary. #AIArt #GeminiAI #CreativePrompts #DigitalArt