نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

مستقبل تاریک.اپنے بچے کے لیے بہترین کالج کا انتخاب کریں لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

" بہت ہو چکا ! اب، مقابلہ ایسے ہوا کرے گا !"

" بہت ہو چکا ! اب، مقابلہ ایسے ہوا کرے گا !" ہم لوگ مثبت مقابلہ کرنے کی بجائے، اپنی خوبیوں کو اپنی طاقت بنانے کی بجائے، عموماً اپنے مدمقابل کو ناکام اور بیوقوف انسان ثابت کرنے میں ہی لگے رہتے ہیں۔۔ ہماری قوم کا یہ المیہ بن چکا ہے کہ ہم اپنے مدمقابل کو نہ صرف برباد ہوتے دیکھنا چاہتے ہیں بلکہ اس کی بربادی و ناکامی کے لیے سرتوڑ کوشش بھی کرتے رہتے ہیں۔۔ میں سارے ملک کے ہر شعبہ ہائے زندگی میں تو مقابلہ کلچر نہیں بدل سکتا لیکن ایجوکیشن فیلڈ میں ضلع میانوالی میں مثبت مقابلہ فضا قائم کرنے اور اپنے مدمقابل لوگوں کی عزت نفس و حلال کمائی کو پروردگار کی طرف سے ان پر عنایت و انعام سمجھتے ہوئے، قرآن و سنت کی روشنی میں کچھ اصول طے کر لیے ہیں، الحمدللہ۔۔ 1 - مدمقابل کے بارے ہمیشہ اچھی رائے دینی ہے، اس کی خوبیوں کو تسلیم کرنا ہے۔۔ اس کی کمزوریوں کو بیان نہیں کرنا بلکہ اپنے عملی اقدامات سے ان کی ان کمزوریوں کو اپنی طاقت بنانا ہے۔۔ 2 - ہر حال میں اپنے کالج کے اساتذہ کرام، بچوں اور ان کے والدین کو کمال اہمیت دینی ہے اور ان سے کسی قسم کی بددیانتی نہیں کرنی ہے۔۔ 3 - مدمقابل کو ٹف ٹائم دینے کے لیے...