میرا میانوالی ----------------------- کل ایک مقامی اخبار میں ڈاکٹر طارق نیازی کا کالم نظر سے گذرا - ڈاکٹر صاحب کا انداز تحریر دیکھ کر خوشی بھی محسوس ہوئی ، فخر بھی , کہ ہمارے میانوالی میں ایسے صاحب قلم لوگ بھی موجود ہیں - یہ اللہ کا خاص کرم ہے اس دھرتی پر - ڈاکٹر صاحب سے ملاقات کبھی نہیں ہوئی ، مگر وہ جو کسی بزرگ نے کہا تھا “ ولی را ولی می شناسد“ - ولی کو ولی ہی پہچان سکتا ہے - ہم دونوں ولی تو نہیں ، گناہ گار سے انسان ہیں - لہذا یہ کہوں گا کہ قلم کار را قلم کار می شناسد - ڈاکٹر صاحب غالبا میانوالی کے پہلے صاحب قلم ڈاکٹر ہیں - اللہ کرے زور قلم اور زیادہ - ڈاکٹر طارق نیازی شہبازخیل ہیں - اس وقت راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال میں ایڈیشنل ایم ایس کے منصب پر فائز ہیں - ان کے کالم کا عنوان ہے “سپھر“ ------ سپھر ہمارے دیہات میں ماہ صفر کو کہتے ہیں - ڈاکٹر صاحب نے صفر کی تقریبات کے حوالے سے اپنے بچپن کی یادیں تازہ کی ہیں - صفر کی تقریبات ماہ صفر کے آخری بدھ کو منعقد ہوتی ہیں - ایک روایت بیان کی جاتی ہے کہ سیدالمرسلین علیہ الصلوات والسلام کی طبیعت ایک بار صفر کے مہینے میں نا...
Discover stunning AI-generated photos powered by Gemini! Explore daily creative prompts, tips, and tricks to create breathtaking visuals effortlessly. Whether you're an AI enthusiast or photography lover, join me to unlock AI artistry's potential. New prompts daily—stay inspired! Follow, share your creations, and let’s make something extraordinary. #AIArt #GeminiAI #CreativePrompts #DigitalArt