نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

صوباٸی وزیر لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

یونیورسٹی اف میانوالی کا نام تبدیل کر کے مرحوم مولانا عبدالستار نیازی کے نام سے منسوب کیا جائے صفدر گیلانی

صوباٸی وزیرجنگلات سردارمحمدسبطین خان نے کہاہے کہ میانوالی یونیورسٹی کو"یونیورسٹی آف مجاھدملت مولانا محمدعبدالستار خان نیازی میانوالی "کانام دلوانے کے لیٸے بھرپورجدوجہدکروں گا۔ڈپٹی کمشنرآفس میانوالی میں ممتازسیاسی وسماجی اورمذہبی شخصیت صاحبزادہ سیدمحمدصفدرشاہ گیلانی اورسیکرٹری جنرل مجاھدملت فورم میانوالی ماہرتعلیم حاجی خالدمسعودخان کی زیرقیادت سول سوساٸٹی کے وفدسے گفتگوکرتے ہوٸے سردارمحمدسبطین خان نے کہاکہ دیگرایم پی ایز ملک احمدخان بھچر،عبدالرحمان ببلی خان اورامین اللّٰہ خان بھی اس جدوجہدمیں شریک ہوں گے۔ہم سب مل کرمیانوالی کی عوام کایہ عظیم مطالبہ پوراکراٸیں گے۔انہوں نے کہاکہ گورنرپنجاب،وزیراعلٰی پنجاب اوردیگرمتعلقہ حکام سے ملاقات کرکے میانوالی کی عوام کادیرینہ وقابل فخرمطالبہ ان کے سامنے رکھیں گے۔اور"یونیورسٹی آف مجھاھدملت مولانامحمدعبدالستارخان نیازی میانوالی"کے ٹاٸیٹل کی منظوری کے لیٸے آخری حدتک جاٸیں گے۔انہوں نے کہاکہ تحریک پاکستان قیام پاکستان اوراستحکام پاکستان میں مولاناعبدالستارخان نیازی کاکردارانمول وبے مثال ہے۔ہم ان کامقام ومرتبہ نٸی نسل کے اذہان میں راسخ ...

کندیاں ٹائوں کمیٹی کے ترقیاتی کاموں کیلئے کروڑوں روپے کےفنڈز

ویلڈن  اپنے وعدے کوسچ کردیکھایااورکندیاں ٹائوں کمیٹی کے ترقیاتی کاموں کیلئے کروڑوں روپے کےفنڈزدیکرسیاسی مخالفین کے منہ بند کردیے اوران کاجھوٹاپروپیگنڈہ ناکام کردیا سردار محمد سبطین خان صوباٸی وزیر جنگلات پنجاب ممبرصوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 88تحصیل پپلاں کندیاں میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کبھی کسی دورمیں کندیاں ٹائون کمیٹی میں اتنی بھاری دیوہیکل مشینری نہیں آئی جوپی ٹی آئی دورحکومت نے فراہم کی  اور مختلف سیوریج کی سکیمیں لگانے کابھی اعلان کیا جس میں مین بازار کندیاں۔محلہ مصطفی آباد ۔گلی آراں والی ۔گلی بھروں والی جامع مسجداہلحدیث۔ گلی سول اسپتال کندیاں ۔گلی نیازی سٹریٹ ۔گلی مہانے خیل ودیگر میں سوریج سسٹم لگانے کااعلان کیا کندیاں ہسپتال کواپ گریڈیشن کرکے ٹی ایچ کیوکادرجہ دلونے اوراسپتال کے لیے ڈاکٹر تعینات کرنے کااعلان کیا اورکندیاں کےلیے ایک کروڑسترلاکھ روہے کی بھاری مشینری سکرمشین۔ ٹریکٹرٹرالی ودیگرمشینری کاافتتاح کیاجن کی چابیاں ٹائون انتظامیہ ایڈمنسٹریٹرمحمدسرفرازورک۔ سی ای اوٹائون کمیٹی کندیاں دائودخان  کے حوالے کیں تقریب میں سیاسی سماجی شخصیات تاجرصحافی برادری اور...