نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

میانوالی کے بیٹے لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

پہلے 10 میانوالی کے بیٹے

دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر ہم نے آپ سب کی دعاؤں کے ساتھ اپنا تدریسی سفر شروع کر دیا ہے، الحمدللہ۔۔ 7 ستمںر 2020 کے دن ہونے والے ڈیموز میں کل 211 امیدواروں نے قسمت آزمائی کی تھی۔۔ جن میں سے ہر سبجیکٹ میں میرٹ پر نمبر 1 پہ آ جانے والے امیدواروں کو ہم نے اپنی ٹیم میں شامل کر لیا ہے، الحمدللہ۔۔ اس وقت ہماری ٹیچنگ فیکلٹی میں 7 ایم فل سکالرز اور باقی سب کم از کم ماسٹرز کوالفائیڈ اساتذہ کرام خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔۔ ہماری خواہش ہے کہ آنے والے دنوں میں سرگودھا ڈویژن میں دی ریڈر گروپ آف کالجز میانوالی کی فیکلٹی کو سٹینڈرڈ جانا جائے، ان شاءاللہ۔۔ ایک خوبصورت ترین تصویر جس میں دی ریڈر گروپ آف کالجز میانوالی کے 1000 پلس والے سٹوڈنٹس میں سے پہلے 10 میانوالی کے بیٹے اپنے اپنے انعامی لیپ ٹاپ کے ساتھ، اپنے اساتذہ کرام کے قدموں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔۔              ----- دی ریڈر گروپ آف کالجز میانوالی ----- میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس https://sammar12.blogspot.com #blogger #blogging #famousblogger #top10blogger #Pak...

میانوالی کے بیٹے اور بیٹیوں کے لیے آسانیوں کا سفر جاری

اسکالرشپ۔۔ میانوالی کے بیٹے اور بیٹیوں کے لیے آسانیوں کا سفر جاری۔ سپیریئر کالج میانوالی جہاں اب تک "1064" فری اسکالرشپ دے چکا ہے وہاں اب سیشن "2020" جس کی کلاسز کا آغاز "24" ستمبر سے ہو رہا ہے اس میں اسکالرشپ حاصل کرنے کا سنہری موقع۔۔ یاد رہے اسکالرشپ کے لیے ایڈمشن فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 20" ستمبر ہے جس کی میرٹ لسٹ "21" ستمبر کو لگا دی جاۓ گی۔۔ "سپیریئر کالج میانوالی" میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس