*میانوالی: وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت اور آئی جی پنجاب کے احکامات کے مطابق بین الصوبائی چیک پوسٹوں پر چیکنگ کے سخت انتظامات، میانوالی پولیس نے دوران چیکنگ جدید سافٹ وئیرز کے ذریعے ٹیوٹا فیلڈر کار برآمد کرلی۔* میانوالی( ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی ہدایت اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب انعام غنی کے احکامات کے مطابق صوبے کی تمام بین الصوبائی چیک پوسٹوں اور ریموٹ سرچ پوائنٹس پر کڑی نگرانی کے ساتھ ساتھ دہشت گردوں، جرائم پیشہ عناصر اور سماج دشمن گروہوں کے خلاف خصوصی مہم جاری ہے تاکہ ان کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جاسکے۔ اسی مہم کے مطابق ڈی پی او میانوالی کیپٹن (ر) مستنصر فیروز کی نگرانی میں میانوالی پولیس نے چیک پوسٹ ریموٹ سرچ پارک چشمہ پر دوران چیکنگ انٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف (AVLS) کے ذریعے ٹیوٹا فیلڈرکار BR-771 پکڑلی۔ جس کا (AVLS) میں ریکارڈ ٹیوٹا کرسیڈہ آیا ہے جبکہ کار ٹیوٹا فیلڈر ہے اور رجسٹریشن بک پر انجن نمبر NZA-310671 درج تھا جبکہ گاڑی پر انجن نمبر NZB-3834266 درج ہے۔ جدید سافٹ وئیرز کے ذریعے چیک کرنے پر کار رجسٹریشن نمبر BR-771 چیسیسز ...
Sammar’s Mianwali Chronicles – Explore Mianwali’s vibrant culture and history, from Namal Lake to local traditions! Stay ahead with daily Mianwali Crypto Updates, delivering the latest market trends, prices, and insights on Bitcoin, Ethereum, Solana, and more. Join us to dive into Mianwali’s heritage and thrive in the crypto world! #CryptoMianwali #MianwaliCryptoVibes #CryptoUpdatesPK #MianwaliInvestors #CryptoBoomMW