نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

محمد سبطین خان لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

صوبائی وزیر جنگلات محمد سبطین خان کا ہفتہ شان رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے پیغام

صوبائی وزیر جنگلات محمد سبطین خان کا ہفتہ شان رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے پیغام  حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات بابرکات پوری کائنات کے لیے قابل اتباع اور باعث برکت ہے۔ وزیر جنگلات محمد سبطین خان آپ صلی اللہ علیہ وسلم تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجے گئے۔ محمد سبطین خان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم وجہ تخلیق کائنات ہیں آپ کی ولادت باسعادت پوری انسانیت کے لیے ہدایت کا سرچشمہ ہے۔محمد سبطین خان  حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے راستہ پر چل کر ہی دنیا و آخرت کی کامیابی کا حصول ممکن ہے۔ وزیر جنگلات آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ انسانیت کے لئے مشعل راہ ہے ۔ محمد سبطین خان آزادی اظہار رائے کے نام پرتوہین آمیز خاکوں سے مسلمانوں کی دل آزاری کی گئی۔ وزیر جنگلات  ایسے دلخراش واقعات کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ محمد سبطین خان نبی کریم حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم کی ذات پاک ہمیں پوری کائنات سے زیادہ عزیز ہے. وزیر جنگلات ہفتہ شان رحمت اللعالمین پنجاب بھر میں بھر پور جوش و جذبہ سے منایا جا رہا ہے۔ محمد سبطین خان پنجاب حکومت کی جانب سے ہر...

یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب میں کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے تحت تقریب کا انعقاد

ڈیپارٹمنٹ آف سسٹین ایبل انوائرمنٹ یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب میں کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے تحت تقریب کا انعقاد وزیر جنگلات پنجاب محمد سبطین خان نے شجر کاری مہم میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ صوبائی وزیر جنگلات نے یونیورسٹی میں پودا لگا کر کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کا افتتاح کیا. وزیراعظم پاکستان اور وزیراعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق ماحول کو کلین اینڈ گرین بنانے کے لئے عملی اقدامات کئے جا رہے ہیں۔  سردار محمد سبطین خان وزیر جنگلات پنجاب طلبہ کی شجر کاری میں دلچسپی خوش آئند ہے۔ وزیر جنگلات نوجوان نسل کی شجر کاری میں دلچسپی کے مثبت اثرات رونما ہوں گے۔ محمد سبطین خان تعلیمی ادارے ملک کو سرسبز و شاداب بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ وزیر جنگلات محکمہ جنگلات پنجاب کی جانب سے جنگلات کے پھیلاؤ اور ترقی کے لیے موثر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ محمد سبطین خان پاکستان کو سرسبزوشاداب بنانے کے لیے ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام کے تحت بڑے پیمانے پر شجر کاری کی جا رہی ہے . وزیر جنگلات اپنے اردگرد ماحول کو سر سبزوشاداب بنانے کے لیے ہر شہری اپنے حصہ کا پودہ ضرور لگائے۔ وزیر جنگلات میانوالی سوشل میڈ...

کندیاں ٹائوں کمیٹی کے ترقیاتی کاموں کیلئے کروڑوں روپے کےفنڈز

ویلڈن  اپنے وعدے کوسچ کردیکھایااورکندیاں ٹائوں کمیٹی کے ترقیاتی کاموں کیلئے کروڑوں روپے کےفنڈزدیکرسیاسی مخالفین کے منہ بند کردیے اوران کاجھوٹاپروپیگنڈہ ناکام کردیا سردار محمد سبطین خان صوباٸی وزیر جنگلات پنجاب ممبرصوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 88تحصیل پپلاں کندیاں میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کبھی کسی دورمیں کندیاں ٹائون کمیٹی میں اتنی بھاری دیوہیکل مشینری نہیں آئی جوپی ٹی آئی دورحکومت نے فراہم کی  اور مختلف سیوریج کی سکیمیں لگانے کابھی اعلان کیا جس میں مین بازار کندیاں۔محلہ مصطفی آباد ۔گلی آراں والی ۔گلی بھروں والی جامع مسجداہلحدیث۔ گلی سول اسپتال کندیاں ۔گلی نیازی سٹریٹ ۔گلی مہانے خیل ودیگر میں سوریج سسٹم لگانے کااعلان کیا کندیاں ہسپتال کواپ گریڈیشن کرکے ٹی ایچ کیوکادرجہ دلونے اوراسپتال کے لیے ڈاکٹر تعینات کرنے کااعلان کیا اورکندیاں کےلیے ایک کروڑسترلاکھ روہے کی بھاری مشینری سکرمشین۔ ٹریکٹرٹرالی ودیگرمشینری کاافتتاح کیاجن کی چابیاں ٹائون انتظامیہ ایڈمنسٹریٹرمحمدسرفرازورک۔ سی ای اوٹائون کمیٹی کندیاں دائودخان  کے حوالے کیں تقریب میں سیاسی سماجی شخصیات تاجرصحافی برادری اور...

خوابوں سے تعبیر تک کا سفر

وعدوں سے تکمیل تک۔  خوابوں سے تعبیر تک کا سفر۔  صوبائی وزیر جنگلات سردار محمد سبطین خان کا کندیاں کی عوام کی تکلیف کے ازالہ  اور اپنے کیئے گۓ وعدے کی تکمیل کیلئے ترقیاتی کاموں کیلئے  کروڑوں روپے کی فراہمی۔  اس خطیر رقم سے شہر کی صحت و صفائی کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے سکر مشین،لوڈر اور دیگر آلات صفائی پہلے ہی پہنچ چکے ہیں جس سلسلہ میں ایک شاندار افتتاحی تقریب بروز ہفتہ بتاریخ 19ستمبر بوقت شام 4 بجے چوک قریشیاں پر منعقد کی جارہی ہے۔ میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس