نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

بالاشریف کی عوام لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

منفی سیاست کااب زمانہ گزر گیاھے

اج اللہ تعالی نےہم سب دوستوں کوعوام کےسامنےسرخرو کیاھےاج تیمورسٹیڈیم بالاشریف میں والی بال کےکامیاب ٹورنامنٹ کاانعقاد کیا۔۔۔ لیکن ہمارےشہرکےکچھ نادان لوگوں نےاس ٹورنامنٹ کوروکوانےکیلۓ بھرپور کوشش کی لیکن ان کوشرمندگی کاسامناکرناپڑا ھے۔۔۔ کیونکہ وہ پرانےذہن کے لوگ ہیں اور وہ اب بھی نوے کی سیاست کررہے ہیں لیکن اب آن بچاروں کوکوئی بتاۓ کہ یہ 2020 ھےاور نیاپاکستان ھےان لوگوں کوسیاست کاتوبہت شوق ھےلیکن ان لوگوں کوبالاشریف کی عوام اب پہچان چکی ھےکیونکہ منفی سیاست کااب زمانہ گزر گیاھے میری اللہ تعالی سےدعاھےکہ انکواچھےراستےپرچلاۓ اور ان لوگوں کواچھےکاموں کی ہدایت دے امین۔۔ انشااللہ تعالی اسطرح کےپروگرام ائندہ بھی ھوتےرہیں گےیہ لوگ رکواتےرہیں گےاورھم کرواتےرہیں گے۔۔اہل علاقہ کےتعاون کاشکریہ خصوصی شکریہ  جناب سردار محمدسبطین خان صوبائی وزیرجنگلات پنجاب ملک محمداشرف بٹھل ملک سمیع اللہ اولکھ ملک امتیاز صابربٹھل ملک جواد دھون صدر تحصیل بارکونسل پپلاں ملک خالدلطیف بٹھل سیکڑی پپلاں بار ملک رئیس اعوان  منجانب ملک نعیم اعوان ملک عنصر علی اولکھ ملک کامران مراجی و انتظامیہ تیمور سٹیڈیم بالاشر...