نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

کشمیر کا مسئلہ لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

‏اقوام متحدہ نے اگر اِس بار بھی کشمیر کا مسئلہ حل نہیں کیا تو کشمیر میں فوج اُتاروا دونگا وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اقوام متحدہ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‏اقوام متحدہ نے اگر اِس بار بھی کشمیر کا مسئلہ حل نہیں کیا تو کشمیر میں فوج اُتاروا دونگا وزیراعظم عمران خان  بھارت نے 80 لاکھ کشمیریوں کو محصور کرکے اضافی فوج بلائی گئی، بین الااقوامی برادری لازمی طور پر کشمیر میں سنگین خلاف ورزیوں کی تحقیق کرے۔ وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75ویں سیشن سے خطاب کیا، انہوں نے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی دہشت گرد فورسز جعلی مقابلوں میں سیکڑوں بے گناہ کشمیریوں کا ماورائے عدالت قتل کرچکی ہیں۔ وزیر اعظم نے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر پر آواز بلند کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل تک جنوبی ایشیا میں پائیدار امن قائم نہیں ہوسکتا، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین پامالی کی جارہی ہے، سیکیورٹی کونسل نے گزشتہ سال 3 بار کشمیر کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ عمران خان نے کہا کہ بھارتی حکومت کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ اگربھارت کی فسطائی حکومت نے پاکستان کیخلاف کوئی جارحیت کی تو قوم بھرپور جواب دے گی۔ عمران خان نے کہا 8...