" عمران خان ! بس، اتنی سی گزارش ہے !" موساز دسمبر کا مہینہ، ایجوکیشن کا مہینہ، منانے جا رہا ہے، ان شاءاللہ۔۔ ضلع میانوالی کو بنے ہوئے تقریبا 120 سال ہو چکے ہیں۔۔ لیکن آج تک میانوالی کی صرف جیل ہی آباد ہے اور یہاں کے لوگ ابھی تک صرف انھی لوگوں کو ووٹ دیتے آ رہے ہیں، جو لوگ دو نمبر میڈیکو لیگل رپورٹ بنوانے میں، تفتیش پر اثرانداز ہونے میں، جھوٹی ایف آئی آر کٹوانے میں، جیل کے اندر تک مدد کرنے میں تیز ہوتے ہیں۔۔ عمران خان صاحب ! اندازہ لگائیں کے ضلع میانوالی سے ایک سال میں اتنے عالم، ڈاکٹرز، انجینئرز، ٹیچرز، وکلاء، ججز، لفٹین نہیں نکلے، جتنے قتل ہو چکے ہیں اور جتنے قاتل بن چکے ہیں۔۔ پچھلے 10 مہینوں میں میانوالی میں تقریبا 104 قتل ہو چکے ہیں۔۔ خدا را ! اپنی وزیراعظم شپ کا فائدہ اٹھائیں، پاکستان کو بالخصوص میانوالی کو مثالی ضلع بنانے کی ٹھان لیں ! یونیورسٹی آف میانوالی، وومین یونیورسٹی آف میانوالی، میڈیکل کالج میانوالی، انجینئرنگ یونیورسٹی میانوالی، لاء کالج میانوالی، ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹس، اور بےشمار تعلیمی اداروں کی بھرمار کر دیں تاکہ قیامت تک آپ کے ضلع کے بدقسمت لوگ خوشقسم...
Discover stunning AI-generated photos powered by Gemini! Explore daily creative prompts, tips, and tricks to create breathtaking visuals effortlessly. Whether you're an AI enthusiast or photography lover, join me to unlock AI artistry's potential. New prompts daily—stay inspired! Follow, share your creations, and let’s make something extraordinary. #AIArt #GeminiAI #CreativePrompts #DigitalArt