نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

بچوں کو کم نمبر آنے یا فیل ہونے پر لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

والدین اپنے بچوں کو کم نمبر آنے یا فیل ہونے پر مار رہے ہیں

شاباش ۔۔۔۔زبردست ۔۔۔۔۔واہ واہ کمال ہے ۔۔۔۔ ۔۔۔ سب سے پہلے تو میٹرک کے امتحان میں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات ،ان کے والدین اور اساتذہ کو مبارک ہو ۔۔۔ سوشل میڈیا پہ نتائج، رزلٹ کارڈ اور نمبر دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔۔ہمارے نونہال محنت کر رہے ہیں اور ان کے والدین خوشیاں منا رہے ہیں ۔۔۔ایک اچھی روایت ہے۔۔۔ یہاں میری پوسٹ ان والدین کے لیے ہے جو اپنے بچوں کو کم نمبر آنے یا فیل ہونے پر مار رہے ہیں، سخت سست کہہ رہے ہیں یا تعلیمی ادارے سے نکلوا رہے ہیں ۔۔۔۔ کم نمبر آنے یا فیل ہونے پر آپ کا بچہ پھر بھی آپ کا رہا ہے ۔۔رشتہ تبدیل نہیں ہوا۔۔۔آپ کو اچھے رزلٹ سے زیادہ اچھا بیٹا چاہیے تو آپ یہ کام نہ کریں ۔۔۔۔جب آپ بچے کو ماریں گے یا دھمکائیں گے تو ۔۔۔۔اس کی نفسیات برا اثر لیں گی۔۔اتنے تک کہ وہ آپ کو اپنا خیر خواہ باپ نہیں، دشمن سمجھنا شروع کر دے گا۔۔۔۔ آپ یہ سوچیں کہ ۔،۔۔بچے کا یہ آخری موقع نہیں تھا۔۔۔۔اور یہ بھی کہ نمبرز کی اتنی اہمیت نہیں ہے ۔۔۔ میرے پاس پچھلے سال 4 بچے آئے جن کے بہت کم نمبر آنے پر والدین انہیں اسکول سے نکلوا کر کام پر لگانا چاہتے تھے ۔۔ایک کے دو پرچے فیل بھی تھے۔۔۔ صرف ایک...