یونیورسٹی آف میانوالی کا ایڈمیشن ایڈ دیکھا۔اس ایڈ کا مجھے بڑی شدت سے انتظار تھا۔مگر ایڈ دیکھتے ہی مجھ سمیت میانوالی کے ہزاروں بچوں کے ارمانوں پر اوس پڑ گئ۔ کیونکہ ایف ایس سی پری انجینیرنگ کے بچوں کیلیے میتھ اور فزکس کے ایڈمیشن ہی نہیں تھے۔ دودن سے ذہنی صدمے میں ہوں کہ ہمارے مستقبل کا کیا بنےگا؟ اپنےضلع کی یونیورسٹی ہونے کے باوجود دردر کی ٹھوکریں کیوں کھايئں؟ ٹھیک ہے جو بچے افورڈ کر سکتے ہیں وہ باہر کسی یونیورسٹی میں اپلائ کردیں گے۔میں اور مجھ جیسی ہزاروں بیٹیاں جوباہر نہیں جاسکتی جن کے لیے پڑھائ کےراستے پہلے ہی محدود ہیں۔ جن کی حد محض میانوالی یونیورسٹی ہی ہے ہم کہاں جايئں؟ میری کل ہی کلاس فیلو سے بات ہوئ دو دن سے رو رہی ہے کہ گھر والے بڑی مشکل سے یونی کیلیے مانے تھے اور اب متعلقہ مضمون ہی نہیں ہے انگلش میں انٹرسٹ نہیں ہے۔ اور رونا تو میرا بھی بنتا ہے کہ شادی کے بعد جب ہمارے سماج میں عورت کو کچھ بھی کرنے کی آزادی نہیں دی جاتی اس ماحول میں سسرال میں رہ کر بھی ایف ایس سی ریگولر اچھے مارکس کے ساتھ کلیر کرکے کچھ بننے کا خواب دیکھا تھا۔ آنکھوں میں ڈھیر سارے سپنے سجاۓ تھے ۔اپنے پسندیدہ ...
Discover stunning AI-generated photos powered by Gemini! Explore daily creative prompts, tips, and tricks to create breathtaking visuals effortlessly. Whether you're an AI enthusiast or photography lover, join me to unlock AI artistry's potential. New prompts daily—stay inspired! Follow, share your creations, and let’s make something extraordinary. #AIArt #GeminiAI #CreativePrompts #DigitalArt