ویلڈن اپنے وعدے کوسچ کردیکھایااورکندیاں ٹائوں کمیٹی کے ترقیاتی کاموں کیلئے کروڑوں روپے کےفنڈزدیکرسیاسی مخالفین کے منہ بند کردیے اوران کاجھوٹاپروپیگنڈہ ناکام کردیا سردار محمد سبطین خان صوباٸی وزیر جنگلات پنجاب ممبرصوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 88تحصیل پپلاں کندیاں میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کبھی کسی دورمیں کندیاں ٹائون کمیٹی میں اتنی بھاری دیوہیکل مشینری نہیں آئی جوپی ٹی آئی دورحکومت نے فراہم کی اور مختلف سیوریج کی سکیمیں لگانے کابھی اعلان کیا جس میں مین بازار کندیاں۔محلہ مصطفی آباد ۔گلی آراں والی ۔گلی بھروں والی جامع مسجداہلحدیث۔ گلی سول اسپتال کندیاں ۔گلی نیازی سٹریٹ ۔گلی مہانے خیل ودیگر میں سوریج سسٹم لگانے کااعلان کیا کندیاں ہسپتال کواپ گریڈیشن کرکے ٹی ایچ کیوکادرجہ دلونے اوراسپتال کے لیے ڈاکٹر تعینات کرنے کااعلان کیا اورکندیاں کےلیے ایک کروڑسترلاکھ روہے کی بھاری مشینری سکرمشین۔ ٹریکٹرٹرالی ودیگرمشینری کاافتتاح کیاجن کی چابیاں ٹائون انتظامیہ ایڈمنسٹریٹرمحمدسرفرازورک۔ سی ای اوٹائون کمیٹی کندیاں دائودخان کے حوالے کیں تقریب میں سیاسی سماجی شخصیات تاجرصحافی برادری اور...
Sammar’s Mianwali Chronicles – Explore Mianwali’s vibrant culture and history, from Namal Lake to local traditions! Stay ahead with daily Mianwali Crypto Updates, delivering the latest market trends, prices, and insights on Bitcoin, Ethereum, Solana, and more. Join us to dive into Mianwali’s heritage and thrive in the crypto world! #CryptoMianwali #MianwaliCryptoVibes #CryptoUpdatesPK #MianwaliInvestors #CryptoBoomMW