وعدوں سے تکمیل تک۔ خوابوں سے تعبیر تک کا سفر۔ صوبائی وزیر جنگلات سردار محمد سبطین خان کا کندیاں کی عوام کی تکلیف کے ازالہ اور اپنے کیئے گۓ وعدے کی تکمیل کیلئے ترقیاتی کاموں کیلئے کروڑوں روپے کی فراہمی۔ اس خطیر رقم سے شہر کی صحت و صفائی کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے سکر مشین،لوڈر اور دیگر آلات صفائی پہلے ہی پہنچ چکے ہیں جس سلسلہ میں ایک شاندار افتتاحی تقریب بروز ہفتہ بتاریخ 19ستمبر بوقت شام 4 بجے چوک قریشیاں پر منعقد کی جارہی ہے۔ میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس
Sammar’s Mianwali Chronicles – Explore Mianwali’s vibrant culture and history, from Namal Lake to local traditions! Stay ahead with daily Mianwali Crypto Updates, delivering the latest market trends, prices, and insights on Bitcoin, Ethereum, Solana, and more. Join us to dive into Mianwali’s heritage and thrive in the crypto world! #CryptoMianwali #MianwaliCryptoVibes #CryptoUpdatesPK #MianwaliInvestors #CryptoBoomMW