نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

وزیر جنگلات لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب میں کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے تحت تقریب کا انعقاد

ڈیپارٹمنٹ آف سسٹین ایبل انوائرمنٹ یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب میں کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے تحت تقریب کا انعقاد وزیر جنگلات پنجاب محمد سبطین خان نے شجر کاری مہم میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ صوبائی وزیر جنگلات نے یونیورسٹی میں پودا لگا کر کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کا افتتاح کیا. وزیراعظم پاکستان اور وزیراعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق ماحول کو کلین اینڈ گرین بنانے کے لئے عملی اقدامات کئے جا رہے ہیں۔  سردار محمد سبطین خان وزیر جنگلات پنجاب طلبہ کی شجر کاری میں دلچسپی خوش آئند ہے۔ وزیر جنگلات نوجوان نسل کی شجر کاری میں دلچسپی کے مثبت اثرات رونما ہوں گے۔ محمد سبطین خان تعلیمی ادارے ملک کو سرسبز و شاداب بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ وزیر جنگلات محکمہ جنگلات پنجاب کی جانب سے جنگلات کے پھیلاؤ اور ترقی کے لیے موثر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ محمد سبطین خان پاکستان کو سرسبزوشاداب بنانے کے لیے ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام کے تحت بڑے پیمانے پر شجر کاری کی جا رہی ہے . وزیر جنگلات اپنے اردگرد ماحول کو سر سبزوشاداب بنانے کے لیے ہر شہری اپنے حصہ کا پودہ ضرور لگائے۔ وزیر جنگلات میانوالی سوشل میڈ...