نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

جون, 2021 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

جنوبی پنجاب میں میانوالی شامل ہی نہیں ہے تو پھر کیوں نہ تھل کے اضلاع. تھل پنجاب. کے نام سے اپنی شناخت کروائیں

لوک گائیکی میں آپ کو تھل اور لمے کے حوالے سے بہت سے ماہیے اور گیت سنائی دیں گے مثلاً ڈھولا لمے نہ ونج وہ کرن ہک دیاں پنج وہ یا پھر لمے نہ ونج میڈا ماہی لما دور سنڑیندا ہے  میں اتھاں تے ڈھولا تھل وہ تیکوں اللہ دا ناں ہی ول وہ گویا لما اور تھل ایک رومانی استعارہ بھی تھا اور اب بھی ہے زبان ایک مگر رومانی استعارے مختلف تھے ہم نے سرائیکی صوبے کے قیام کی جدوجہد کیلئے اپنی جوانی لٹائی احسن واہگہ صاحب ارشاد امین صفدر بلوچ اور مرحوم روشن ضمیر کی قبر گواہ ہے مذید یہ بڑے گلوکار عطاء اللہ عیسی خیلوی صاحب آغاز میں سرائیکی گیت گاتے ہوئے کہا کرتے تھے اب میں آپ کو ہندکو گیت سناتا ہوں یہ تو بعد میں مرحوم روشن ضمیر نے ان کے آگے ہاتھ جوڑے اور کان کھینچے تو انہوں نے سرائیکی زبان کہنا شروع کیا  اب سرائیکی صوبہ کی جگہ جنوبی پنجاب کا نام سامنے آیا ہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ تھل کے اضلاع میں میانوالی واحد ضلع ہے جس نے 1985 میں ڈسٹرکٹ کونسل میں سرائیکی صوبہ بنانے کی قرارداد منظور کی مذید دلچسپ بات یہ ہے کہ جنوبی پنجاب میں میانوالی شامل ہی نہیں ہے تو پھر کیوں نہ تھل کے اضلاع. تھل پنجاب. کے نام سے اپنی ش...

نئے دانت، عمر بھر کے لیے

" نئے دانت، عمر بھر کے لیے !" ڈینٹل زون میانوالی پر سیکڑوں احباب کے فکسڈ دانت کامیابی کے ساتھ لگائے جا چکے ہیں، الحمدللہ۔۔ ہماری ٹیم کی کوشش رہتی ہے کہ پہلے قدم(پیمائش، امپریشن) سے لے کر آخری قدم(انزرشن، انسٹالمنٹ) تک سارے مراحل کو جدید تقاضوں کے عین مطابق منطقی انجام تک پہنچایا جائے ! یہی وجہ ہے کہ ہمارے سارے احباب جن کے نئے دانت ڈینٹل زون میانوالی پر لگائے جا چکے ہیں وہ مطمئن اور پر اعتماد نظر آتے ہیں، الحمدللہ۔۔ اور اسی لیے اپنے اعلی میعار کو ہمیشہ برقرار رکھنے کے لیے ہماری ٹیم اپنے احباب کو فکسڈ دانتوں پر لائف ٹائم گارنٹی دیتی ہے تاکہ ڈینٹل زون میانوالی کے محسن ہمیشہ مسکراتے رہیں، کبھی مایوس نہ ہوں، کبھی پریشان نہ ہوں، ان شاءاللہ۔۔                        ----- ڈینٹل زون میانوالی ----- میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس https://sammar12.blogspot.com #blogger #blogging #famousblogger #top10blogger #Pakistaniblogger #Urdublogger #bestcontent ‎ #punjab ‎ ‎#mianwalians ‎#Famous www.mianwali.com.pk #میانوالی_ہوم_ٹاؤن #ملک_ثمر_...