نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

مارچ, 2023 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

سبطین خان نے بتایا کہ ہمارا مورال ہاٸی ہے

سپیکر پنجاب اسمبلی سے امید افزاء ملاقات  فرحت عباس شاہ   اقوام عالم پر عروج و زوال آتے رہتے ہیں ۔ عروج کے وقت تکبر اور غفلت سے محفوظ رہا جاٸے اور زوال کے وقت حوصلہ اور ہمت بحال رکھی جاٸے تو ہر طرح کے حالات پر گرفت رکھی جا سکتی ہے ۔ عمران خان اور تحریک انصاف اپنے دور حکومت میں غفلت سے تو نہ بچ سکے اور ایسے لوگوں پر بھروسہ کرکے بیٹھ گٸے جو خود خدا پر بھی بھروسہ نہیں رکھتے تھے ۔ البتہ پچھلے دس گیارہ مہینوں میں جتنے سیاسی تجربات سے عمران خان ، ان کے ساتھی اور پاکستانی عوام گزرے ہیں یہ تجربہ جان پر کھیل کر ہی حاصل ہو سکتا تھا جو ان کو حاصل ہوا ہے ۔ ان سب نے جس صبر اور عزم کا مظاہرہ کیا ہے وہ بھی تاریخ رقم کر گیا ہے ۔   گزشتہ روز سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان سے سپیکر ہاوس میں ملاقات ہوٸی ۔ پچھلے دنوں جب پنجاب میں اعتماد کا ووٹ لینے کے دینے پڑے ہوٸے تھے سب سے بہترین اور مدلل موٸقف سبطین خان کا سامنے آیا تھا ۔ پی ٹی آٸی میں زیادہ تعداد ایسے نٸے لیڈرز کی ہے جو انتہاٸی ایماندار اور پرجوش ہیں لیکن بدقسمتی سے وہ سیاسی رکھ رکھاٶ سے محروم ہیں ۔ ان میں ابھی عوامی روٸیے اور...