نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

مارچ, 2024 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

میانوالی سے تعلق رکھنے والےزوہیب خان نیازی

اسلام آباد: معروف نوجوان سماجی و کاروباری شخصیت زوہیب خان نیازی کو ملک کے سب سے بڑے کاروباری پلیٹ فارم (فیڈریشن آف پاکستان چیمرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری)کی اہم کمیٹی (تعلقات عامہ ) کا کنونیر مقرر کر دیا گیا ہے. فیڈریشن کے مرکزی صدر عاطف اکرم شیخ کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں زوہیب نیازی کو مرکزی چیمبر کی طرف سے عوامی سطح پر تعلقات کے استحکام کی ذمہ داری تفویض کی گئی ہے۔ میانوالی سے تعلق رکھنے والےزوہیب خان نیازی اس سے قبل اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈسٹری کی اہم کمیٹی کے کنونیر کے طور پر فرائض سرانجام دے چکے ہیں. زوہیب خان نیازی ملک کے علامتی قانون ساز ادارے نیشنل یوتھ اسمبلی کے صوبہ پنجاب کے یوتھ گورنر کے طور پر بھی اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں اور اہم ملکی و علاقائی پلیٹ فارمز پر نمائندگی بھی کر چکے ہیں. میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس https://sammar12.blogspot.com #blogger #blogging #famousblogger #top10blogger #Pakistaniblogger #Urdublogger #bestcontent ‎ #punjab ‎ ‎#mianwalians ‎#Famous www.mianwali.com.pk #میانوالی_ہوم_ٹاؤن #ملک_ثمر_عباس #MalikSammarAbbas #MianwaliHomeTo...