نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

اکتوبر, 2024 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

قومی خزانہ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا، بے بنیاد کیس بنایا گیا:سبطین خان

*قومی خزانہ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا، بے بنیاد کیس بنایا گیا:سبطین خان* لاہور (جہاں نما )سابق اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے کہا مجھے پر بے بنیاد کیس بنایا گیا ایک روپے کی کرپشن نہیں ہوئی نہ قومی خزانہ کو کوئی نقصان پہنچا،اگر کوئی کرپشن نہیں ہوئی تو ریفرنس کو بند ہونا چاہے. تفصیلات کےمطابق احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر سابق اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ احتساب عدالت نے کیس دوسری عدالت کو بھیجنا ہے جو عدالت فیصلہ آیا منظور ہو گا،کئی سال سے اس ریفرنس میں عدالتوں میں پیش ہو رہا ہوں،اگر کوئی کرپشن نہیں ہوئی تو ریفرنس کو بند ہونا چاہے۔ صحافی نے سوال کیا کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان تناو کیسے دور ہو سکتا ہے؟جواب دیتے کہا کہ حکومت ہی تناو ختم کر سکتی ہے حکومت کو بڑے بھائی والا رویہ اختیار کرنا چاہے وزیر اعظم شہباز شریف،صدر آصف زرداری کو تحریکِ انصاف سے بات کرنی چاہے،ہمیشہ حکومت ہی مذاکرات کا آغاز کرتی ہے، مطالبہ تو یہی ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور گرفتاری رہنماؤں کو رہائی دی جائے،حال یہ ہے کہ حکومت کی طرف سے مزید گرفتاریاں کی جا رہی ہیں پی ٹی آئ...