وزیر جنگلات پنجاب سردار محمد سبطین خان کے ٹو مشن کے کوہ پیماؤں کیلئے فکر مند۔ ان کا کہنا تھا باہمت کوہ پیماؤں کی خیریت کیلئے دعاگو ہوں۔ سبطین خان کا مذید کہنا تھا کہ کوہ پیما اپنی جانیں مشکل میں ڈال کر ملک کا نام روشن کرنے نکلے ہیں۔ علی سدپارہ کا کے ٹو کی چوٹی پر قومی پرچم لہرانے کا عزم باعث فخر لمحہ ہے۔ ڈیتھ زون میں جا کر پاکستان جھنڈا بلند کرنے والوں کی کوشش کرنے والوں کی حوصلے کی داد دیتا ہوں۔کوہ پیماؤں کی تلاش میں پاک فوج کی کامیابی کیلئے پوری قوم دعاگو ہے۔وزیر جنگلات کا کہنا تھا کہ خدا کرے کوہ پیما جلد از جلد اور بخیریت واپس لوٹیں۔
#K2WinterExpedition
"جہاں امید ہے وہاں زندگی ہوسکتی ہےپاکستان آرمی کے ہیلی کاپٹر نے ساجد علی سدپارہ کی ٹیم کو تلاش کر لیا ہے،اس ایریا میں لینڈنگ مشکل ہے۔
اللہ پاک مدد کرے آمین
🇵🇰
#Alisadapara
یہ سخت جان انسان جو کہتا تھا کہ پہاڑوں میں کہیں کھو جاؤں تو بھی کچھ دن برف میں گھر بناکے زندہ رہ سکتا ہوں اتنی جلدی ہمت نہیں ہار سکتا ۔ جس کے حوصلے کےٹو سے بھی بلند ہوں وہ ایسے ہار نہیں مان سکتا۔
محمد علی سدپارہ اور پورے ٹیم کے لیے نیک خواہشات اور دعائیں ❤
#K2WinterExpedition
میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس
https://sammar12.blogspot.com
#blogger #blogging #famousblogger #top10blogger
#Pakistaniblogger #Urdublogger #bestcontent
#punjab
#mianwalians #Famous
www.mianwali.com.pk
#میانوالی_ہوم_ٹاؤن
#ملک_ثمر_عباس
#MalikSammarAbbas
#MianwaliHomeTown
#MianwaliCity
#MianwaliNews
#MianwaliUpdate
#Mianwali
#MianwaliSocialMedia
#SocialMediaactivist
#Website #YouTuber
#trending2020
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں