• جناب سپیکر پنجاب اسمبلی سردار محمد سبطین خان اور سابق اراکین پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر‘ عبدالرحمن عرف ببلی خان اور امین اللہ خان کا چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے حوالہ سے کچھ روز قبل پریس کانفرنس میں دئیے گئے بیان کے حوالہ سے مشترکہ بیان • عمران خان پوری امت مسلمہ کے متفقہ لیڈر ہیں۔ • بے شک ملک تاریخ کے بدترین معاشی تنزلی کےدور سے گزر رہا ہے اور اس کی بڑی وجہ امپورٹڈ سرکار کی غلط پالیسیز ہیں۔ • انہوں نے کہا کہ سائفر ایک حقیقت ہے‘ ملکی حالات ایک خاص ایجنڈے کے تحت خراب کیے جا رہے ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا بھی یہی موقف ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج ملکی معیشت تباہ ہو چکی ہے۔ امپورٹڈ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان کے ریزرو 16 ارب ڈالر سے 2 ارب ڈالر سے بھی نیچے آ چکے ہیں۔ • انہوں نے کہا کہ 2014 کے پی ٹی آئی کے دھرنے کے حوالے سے جو کہا گیا ہے کہ دھرنے نے نظام ہلا کر رکھ دیا ہے۔ یہ بات درست ہے کیونکہ عمران خان نے فرسودہ نظام کو ختم کیا اور عوام میں بیداری پیدا کی۔ مزید یہ کہ دھاندلی زدہ پانچ حلقوں کے کھلنے سے ان کی الیکشن میں دھاندلی بے نقاب ہوئی تھی...
Discover stunning AI-generated photos powered by Gemini! Explore daily creative prompts, tips, and tricks to create breathtaking visuals effortlessly. Whether you're an AI enthusiast or photography lover, join me to unlock AI artistry's potential. New prompts daily—stay inspired! Follow, share your creations, and let’s make something extraordinary. #AIArt #GeminiAI #CreativePrompts #DigitalArt