نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

جون, 2023 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

پچھلے کئ سالوں سے ایلیٹ فورس میانوالی کو قربانی کا بکرا بنایا ہوا ہے

اسلام وعلیکم ۔ شکردرہ وڈیو کا معاملہ پچھلےدنوں ںسوشل میڈیاپرڈانس پارٹی کی ایک وڈیو وائرل ہوئ جس میں مختلف لوگ اسلحہ لیکر بیٹھے ھوئے ہیں جس میں بتایاگیاکہ کچھ پولیس افسران بھی اس وڈیو میں موجود ہیں۔تحقیق سے معلوم ہواکہ یہ پولیس افسران اپنے DPOاورDSPکے حکم سے اشتہاریوں کی گرفتاری کے لیےضلع کوہاٹ کے علاقے شکردرہ اس پارٹی میں موجودتھےیہ اشتہاری آ خرکون تھے جن کی خاطرپولیس پارٹی دوسرے صوبہ اور خطرناک علاقے میں گئ جب تحقیق کی گئ تو ہمیں معلومات ملی ہیں کہ ان میں سے ایک نہایت خطرناک اشتہاری جس کا نام محمد مقبول ولد محمود قوم پٹھان سکنہ بانگی خیل ھے جو 4قتل کرچکاہےاورمقدمہ نمبر24/14بجرم302/109ت پ تھانہ بانگی خیل 2-مقدمہ نمبر 35/14 بجرم302ت پ تھانہ بانگی خیل 3. مقدمہ نمبر 55/20 بجرم324/353, 186/34 7ATA تھانہ بانگی خیل کو مطلوب ہے دہشت گردی کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری نے دران پولیس مقابلہ ایک کانسٹیبل محمد کامران جس کا تعلق علاقہ موچھ سے ہے کو زخمی کیا تھا جو کہ تین سال بعد آج بھی بیساکھی کی مدد سے سے چلتا ہے ہے اس کے علاوہ وہ حال ہی میں میں ایک گینگ ذیشان عرف خاناگروپ مشہور ہوا جنھوں نے منشیات ...

کب تک میرے میانوالی کے بوڑھے باپ جوان بیٹوں کی لاشیں اٹھاتے رہیں گے

 کب تک  میرے میانوالی کے بوڑھے باپ جوان بیٹوں کی لاشیں اٹھاتے رہیں گے بہت افسوس کی بات ہے کہ میرا میانوالی خون میں نہایا ہوا ہے قتل و غارت ایک عام سی بات بن گئی ہے لوگوں کے لیے  چھوٹی چھوٹی باتوں پہ کتنی ماؤں کی گودیں اجڑ چکی ہیں ہیں  کتنی بہنوں کے بھائی منوں مٹی تلے جا سوئے ہیں  کتنی عورتیں بیوگی کی چادر اوڑھ چکی ہیں  کتنے بچے یتیم ہو چکے ہیں  افسوس کب سدھرے گا میرا میانوالی  کب تک نام نہاد غیرت کی خاطر میرے میانوالی کے بوڑھے باپ جوان بیٹوں کی لاشیں اٹھاتے رہیں گے  آخر کب جہالت ختم ہو گی  خدارا رحم کرو میرے پیارے میانوالی پہ  میانوالی تو شہیدو کی زمین ہے بہادروں کی سرزمین ہے  میانوالی نے ہمیشہ بہادر بیٹے پیدا کیے ہیں  ہر شعبہ ہائے زندگی میں میانوالی کے لوگ مشہور ہیں  تو کیوں قتل و غارت عام ہو رہی ہے میانوالی میں  سارے ماں باپ سے ہاتھ جوڑ 🙏🙏🙏 کے درخواست ہے کہ خدارا اپنے بچوں کی تربیت اس نہج پہ کریں کہ وہ آپ کا سر فخر سے بلند کریں  بچے کی پہلے درس گاہ ماں کی گود ہوتی ہے بچپن سے ہی بچے کو پیارو محبت کا ...

رس گلے بنانے کی ترکیب

Easy Rasgulla Recipe In Urdu رس گلے بنانے کی ترکیب Ingredients - اجزاء 1 دودھ ایک کل  2 لیموں ایک عدد 3 چینی سوا کلو Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب 1دودھ تیز گرم کریں 2 ابال آنے لگے تو لیموں نچوڑ کر چمچ چلائیں 3 بیج نہ ہوں یا ایک کھانے کا چمچ دہی ڈال کر چلائیں 4 دودھ پھٹ جائے تو ململ میں باندھ کر 15 منٹ لٹکا دی 5  پھر اتار کر اس کی گولیاں بنا لیں 6 چینی کا تین تار کا قوام تیار کر کے یہ گولیاں اس میں ڈال دیں 7 مدھم آنچ پر پون گھنٹہ رکھیں 8 پھر نکال لیں میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس https://sammar12.blogspot.com #blogger #blogging #famousblogger #top10blogger #Pakistaniblogger #Urdublogger #bestcontent ‎ #punjab ‎ ‎#mianwalians ‎#Famous  #میانوالی_ہوم_ٹاؤن #ملک_ثمر_عباس #MalikSammarAbbas #MianwaliHomeTown #MianwaliCity #MianwaliNews #MianwaliUpdate #Mianwali #MianwaliSocialMedia #SocialMediaactivist #Website #YouTuber #trending2020