میانوالی کی زبان ۔۔۔۔پروفیسر سلیم احسن زبان کی تاریخ قدیم ہے۔دنیا بھر کے لسانیات اور بشریات کے ماہر اس بات پر متفق ہیں کہ زبان ایک لاکھ دس ہزار سال پہلے وجود میں آئی۔ماہرین عموما پاکستان کے خطہ پوٹھوہار اور افریقہ کی سرزمین کو زبان کی پیدائش کے علاقے سمجھتے ہیں۔پوٹھوہار دراصل وادی سندھ کا حصہ رہا ہے۔وادی سندھ دکن سے کشمیر تک پھیلی ہوئی تھی۔پوٹھوہار کا ایک نام تزک جہانگیری کے مطابق سطح مرتفع نمک تھا ۔ 1001 ع میں درہ خیبر سے آنے والے مسلمانوں نے اسے نیلاب کا نام دیا۔ جغرافیائی طور پر میانوالی میں کوہستان نمک کا ایک وسیع سلسلہ موجود ہے۔یہاں کی کانوں سے 4 قبل مسیح سےنمک نکالا جا رہا ہے۔تاریخی طور پر میانوالی گندھارا کا حصہ رہا ہےسرکپ کے احوال و آثار اب بھی موجود ہیں۔ میانوالی سے 5 میل دور شمال کی طرف دریاۓ سندھ کے کنارے روکھڑی کے کھنڈرات میں گندھارا کی واضح نشانیاں پائی جاتی ہیں۔لسانیات کے معروف محقق اور گندھارا ریسرچ پراجیکٹ سنٹر سوات کے ڈائریکٹر جناب پرویز شاہین لکھتے ہیں کہ ,,میری تحقیق کے مطابق سرائیکی زبان خنجراب کے پہاڑوں سے لیکر دکن تک پھیلی ہوئی تھی اور یہ پشاچی خاندان کی زندہ و تا...
Sammar’s Mianwali Chronicles – Explore Mianwali’s vibrant culture and history, from Namal Lake to local traditions! Stay ahead with daily Mianwali Crypto Updates, delivering the latest market trends, prices, and insights on Bitcoin, Ethereum, Solana, and more. Join us to dive into Mianwali’s heritage and thrive in the crypto world! #CryptoMianwali #MianwaliCryptoVibes #CryptoUpdatesPK #MianwaliInvestors #CryptoBoomMW