یونیورسٹی اف میانوالی کا نام تبدیل کر کے مرحوم مولانا عبدالستار نیازی کے نام سے منسوب کیا جائے صفدر گیلانی
صوباٸی وزیرجنگلات سردارمحمدسبطین خان نے کہاہے کہ میانوالی یونیورسٹی کو"یونیورسٹی آف مجاھدملت مولانا محمدعبدالستار خان نیازی میانوالی "کانام دلوانے کے لیٸے بھرپورجدوجہدکروں گا۔ڈپٹی کمشنرآفس میانوالی میں ممتازسیاسی وسماجی اورمذہبی شخصیت صاحبزادہ سیدمحمدصفدرشاہ گیلانی اورسیکرٹری جنرل مجاھدملت فورم میانوالی ماہرتعلیم حاجی خالدمسعودخان کی زیرقیادت سول سوساٸٹی کے وفدسے گفتگوکرتے ہوٸے سردارمحمدسبطین خان نے کہاکہ دیگرایم پی ایز ملک احمدخان بھچر،عبدالرحمان ببلی خان اورامین اللّٰہ خان بھی اس جدوجہدمیں شریک ہوں گے۔ہم سب مل کرمیانوالی کی عوام کایہ عظیم مطالبہ پوراکراٸیں گے۔انہوں نے کہاکہ گورنرپنجاب،وزیراعلٰی پنجاب اوردیگرمتعلقہ حکام سے ملاقات کرکے میانوالی کی عوام کادیرینہ وقابل فخرمطالبہ ان کے سامنے رکھیں گے۔اور"یونیورسٹی آف مجھاھدملت مولانامحمدعبدالستارخان نیازی میانوالی"کے ٹاٸیٹل کی منظوری کے لیٸے آخری حدتک جاٸیں گے۔انہوں نے کہاکہ تحریک پاکستان قیام پاکستان اوراستحکام پاکستان میں مولاناعبدالستارخان نیازی کاکردارانمول وبے مثال ہے۔ہم ان کامقام ومرتبہ نٸی نسل کے اذہان میں راسخ کرنے کے لیٸے مذکورہ کارخیرمیں بھرپورحصہ لیں گے۔وفدمیں حاجی ممتازاحمدخان سیکرٹری دارالاطفال،سیدطارق شاہ بخاری سیکرٹری ڈسٹرکٹ اسکاٶٹس،سابق چیٸرمین پریس کلب نجیب اللہ خان نجی،اکرم خان شیرازی سیکرٹری پریس کلب،عبدالعزیزخان فری بلڈبینک،سہیل اخترخان سیکرٹری پراٸیویٹ سکولز،محمدعارف خان روکھڑی صدرمسلم لیگ(ق)میانوالی،تاجر راہنماحاجی فلک شیرعوامی ونذرمحمدملک،حکیم سلیم اخترزادے خیل اورسیکرٹری نشرواشاعت مجاھدملت فورم میانوالی،محمدمعین الدین سیالوی موجودتھے۔قبل ازیں اجلاس کاآغازقاری محمدمعین الدین سیالوی نے تلاوت کلام پاک ونعت شریف سے کیا۔
#forest #nature #naturephotography #trees #landscape #tree #naturelovers #billiontrees #green #love #photooftheday #forestphotography #woods #wildlife #spring #naturelover #beautiful #SardarMuhammadSibtainKhan #landscapephotography #ForestMnister #photo #punjab #pti #SibtainKhan #summer #mianwali #mianwalihometown #cleanandgreen #meeting #imrankhan
میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس
https://sammar12.blogspot.com
#blogger #blogging #famousblogger #top10blogger
#Pakistaniblogger #Urdublogger #bestcontent
#punjab
#mianwalians #Famous
www.mianwali.com.pk
#میانوالی_ہوم_ٹاؤن
#ملک_ثمر_عباس
#MalikSammarAbbas
#MianwaliHomeTown
#MianwaliCity
#MianwaliNews
#MianwaliUpdate
#Mianwali
#MianwaliSocialMedia
#SocialMediaactivist
#Website #YouTuber
#trending2020
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں