صوبائی وزیر جنگلات محمد سبطین خان کا ہفتہ شان رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے پیغام
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات بابرکات پوری کائنات کے لیے قابل اتباع اور باعث برکت ہے۔ وزیر جنگلات محمد سبطین خان
آپ صلی اللہ علیہ وسلم تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجے گئے۔ محمد سبطین خان
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم وجہ تخلیق کائنات ہیں آپ کی ولادت باسعادت پوری انسانیت کے لیے ہدایت کا سرچشمہ ہے۔محمد سبطین خان
حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے راستہ پر چل کر ہی دنیا و آخرت کی کامیابی کا حصول ممکن ہے۔ وزیر جنگلات
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ انسانیت کے لئے مشعل راہ ہے ۔ محمد سبطین خان
آزادی اظہار رائے کے نام پرتوہین آمیز خاکوں سے مسلمانوں کی دل آزاری کی گئی۔ وزیر جنگلات
ایسے دلخراش واقعات کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ محمد سبطین خان
نبی کریم حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم کی ذات پاک ہمیں پوری کائنات سے زیادہ عزیز ہے. وزیر جنگلات
ہفتہ شان رحمت اللعالمین پنجاب بھر میں بھر پور جوش و جذبہ سے منایا جا رہا ہے۔ محمد سبطین خان
پنجاب حکومت کی جانب سے ہر سال ماہ ربیع الاول میں ہفتہ شان رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم منانے کا اعلان قابل تحسین ہے ۔ محمد سبطین خان
٭٭٭٭٭
میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس
https://sammar12.blogspot.com
#blogger #blogging #famousblogger #top10blogger
#Pakistaniblogger #Urdublogger #bestcontent
#punjab
#mianwalians #Famous
www.mianwali.com.pk
#میانوالی_ہوم_ٹاؤن
#ملک_ثمر_عباس
#MalikSammarAbbas
#MianwaliHomeTown
#MianwaliCity
#MianwaliNews
#MianwaliUpdate
#Mianwali
#MianwaliSocialMedia
#SocialMediaactivist
#Website #YouTuber
#trending2020
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں