جو کہیں نہیں بکتا پاکستان میں فروخت ہو جاتا ہے۔۔۔
اس کام کا ذمہ دار آخر کون۔۔؟؟
دنیا بھر میں مسترد شدہ یہ Road Studs یا Cats' Eyes پاکستان میں آج بھی سپیڈ بریکر کے طور پر استعمال کیے جا رہے ہیں ، یہ اینٹ نما Road Studs ہیں۔۔۔
یہ Road Studs نہ صرف گاڑی کے ٹائرز کو شدید نقصان پہنچاتے ہیں بلکہ Wheel Alignment اور Balancing بھی خراب کرتے ہیں جو کہ کسی بھی بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
ایک مصروف شاہراہ پر ان خطرناک Road Studs کی تنصیب انتظامیہ کی جہالت، نا اہلی اور عوام دشمنی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ انتظامیہ سے گزارش ہے کہ نہ صرف پارک روڈ بلکہ ملک کی تمام مصروف شاہراہوں سے ان Road Studs کا خاتمہ کیا جائے اور گاڑیوں کی رفتار کم کرنے کےلئے بین الاقوامی ٹریفک قوانین کے مطابق منظور شدہ سپیڈ بریکرز کا استعمال کیا جائے۔
میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں