*السلام علیکم*
پلیز ان یتیموں کی مدد کریں یہ آپ کی مدد کے منتظر ہیں
*محمد اسماعیل اور اُس کی پانچ بہینیں کسی مسیحا کی منتظر هیں*
محمد اسماعیل کا والد مرحوم محمد یسین آف دلیلی والا اپنے بچوں کو چھوڑ کر اس دُنیا فانی سے رخصت ہو گیا
محمد یسین 13Dec 2019 کو ہارٹ اٹیک کے باعث فوت ہوا اور اس کے پانچ بچے اکیلے رہ گئے هیں ان بچوں کا خدا کے سوا کوئی والی وارث نہیں
تمام درد دل رکھنے والے مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ الله پاک کی رضا کی خاطر ان کی کچھ مدد کریں اللہ آپ لوگوں کی مدد کرے گا
contact = 03046345210
میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں