لاہور/ میانوالی ۔۔۔
ایم پی اے محمد سبطین خان کو کل وزارت جنگلات کا قلمدان سونپ دیا جائے گا
گورنر پنجاب چوھدری سرور کل صبح 10بجے حلف لیں گے، خاندانی ذرائع
سبطین خان کیخلاف شہباز شریف دور حکومت میں 2016 میں مقدمہ درج کیا گیا جسمیں سبطین خان کو فارغ کیا گیا
نیب نے 14 جون 2019 میں لاہور رہائش گاہ سے حراست میں لیا
سبطین خان نے 15 جون 2019 کو وزارت جنگلات سے استعفٰی دے دیا
18 ستمبر 2019 کو لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی و جسٹس سردار نعیم پر مشتمل ڈبل بینچ نے انکی ضمانت منظور کی
سبطین خان 28 ستمبر 2019 کو جیل سے رہا ہوئے
نیب 100 دن گذرنے کے باوجود انکے خلاف سپریم کورٹ نہ جاسکی
یہ مقدمہ چینوٹ میں مدنیات اراضی کی الاٹمنٹ کا تھا جوکہ اس وقت کے نگران وزیراعلٰی ثاقب نثار نے الاٹ کی تھی 2008ء میں
ہائیکورٹ ڈبل بینچ نے انکی ضمانت کا فیصلہ 20 صفحات کا لکھا
نیب انکے خلاف ثبوت اور گرفتاری کی وجہ پیش نہ کرسکی
میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں