" عزت کے لیے, رزق کے لیے, خدمت کے لیے !"
ہر بندہ
اپنی زندگی میں
خوب تگ و دو کرتا ہے کہ
اس فانی زندگی میں
اس کی خوب عزت ہو..
اس کے مالی حالات بہتر ہوں..
اور وہ
اپنے مال و اسباب و وسائل کی وجہ سے
دوسروں کے لیے مفید بھی ہو..
یہی سوچ کر
میں نے بھی
اپنی ناقص عقل
اور محدود فہم کے مطابق
دنیا کے
بہترین اور مقدس شعبے میں
قدم رکھ دیا ہے تاکہ
اللہ عزوجل کے
خزانوں میں سے
انہی مندرجہ بالا
تینوں بیش بہا خوبیوں کو
پا لیا جائے, ان شاءاللہ..
ہماری کوشش ہوگی کہ
ہمارے ادارے سے
محض
عالم, ڈاکٹرز, انجینئرز, پروفیسرز, وکیل, جج, بزنس مین, آفیسرز, وغیرہ ہی پیدا نہ ہوں بلکہ
اللہ عزوجل و رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے حقیقی غلام پیدا ہوں..
اپنے والدین کے مرید پیدا ہوں..
اپنے اساتذہ کے سفیر پیدا ہوں..
اپنے ملک کے
حقیقی بیٹے, بیٹیاں پیدا ہوں..
اور
جنھیں دیکھ کر
ہر آنکھ میں چمک پیدا ہو جائے..
ہر لب پہ مسکراہٹ پھیل جائے.., ان شاءاللہ..
باقی
ایک عام انسان ہونے کے ناطے
ارادہ کیا ہے کہ
موساز کارواں
معمول کے مطابق رواں دواں رہے گا, ان شاءاللہ..
اور موساز کے
پلیٹ فارم سے
دی ریڈر کالج میانوالی کی تشہیر سے
پورا پورا اجتناب کیا جائے گا,
جیسے ماضی میں
ڈینٹل زون میانوالی کی
تشہیر سے پرہیز کیا جاتا رہا ہے, الحمداللہ..
آپ سب کی
دعاؤں کی وجہ سے ہی
اللہ عزوجل نے
بندہ ناچیز کا خاص خیال رکھا ہوا ہے,
بھرم قائم رکھے ہوئے ہیں..
دعا ہے..
ہمیشہ
اپنے والدین و اساتذہ کے پاؤں کی خاک بنا رہوں,
آپ سب کی دعاؤں کا محور بنا رہوں,
اپنے اردگرد رہنے والوں کے لیے خوشبو بنا رہوں, آمین..
----- دی ریڈر کالج میانوالی -----
میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس
ہر بندہ
اپنی زندگی میں
خوب تگ و دو کرتا ہے کہ
اس فانی زندگی میں
اس کی خوب عزت ہو..
اس کے مالی حالات بہتر ہوں..
اور وہ
اپنے مال و اسباب و وسائل کی وجہ سے
دوسروں کے لیے مفید بھی ہو..
یہی سوچ کر
میں نے بھی
اپنی ناقص عقل
اور محدود فہم کے مطابق
دنیا کے
بہترین اور مقدس شعبے میں
قدم رکھ دیا ہے تاکہ
اللہ عزوجل کے
خزانوں میں سے
انہی مندرجہ بالا
تینوں بیش بہا خوبیوں کو
پا لیا جائے, ان شاءاللہ..
ہماری کوشش ہوگی کہ
ہمارے ادارے سے
محض
عالم, ڈاکٹرز, انجینئرز, پروفیسرز, وکیل, جج, بزنس مین, آفیسرز, وغیرہ ہی پیدا نہ ہوں بلکہ
اللہ عزوجل و رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے حقیقی غلام پیدا ہوں..
اپنے والدین کے مرید پیدا ہوں..
اپنے اساتذہ کے سفیر پیدا ہوں..
اپنے ملک کے
حقیقی بیٹے, بیٹیاں پیدا ہوں..
اور
جنھیں دیکھ کر
ہر آنکھ میں چمک پیدا ہو جائے..
ہر لب پہ مسکراہٹ پھیل جائے.., ان شاءاللہ..
باقی
ایک عام انسان ہونے کے ناطے
ارادہ کیا ہے کہ
موساز کارواں
معمول کے مطابق رواں دواں رہے گا, ان شاءاللہ..
اور موساز کے
پلیٹ فارم سے
دی ریڈر کالج میانوالی کی تشہیر سے
پورا پورا اجتناب کیا جائے گا,
جیسے ماضی میں
ڈینٹل زون میانوالی کی
تشہیر سے پرہیز کیا جاتا رہا ہے, الحمداللہ..
آپ سب کی
دعاؤں کی وجہ سے ہی
اللہ عزوجل نے
بندہ ناچیز کا خاص خیال رکھا ہوا ہے,
بھرم قائم رکھے ہوئے ہیں..
دعا ہے..
ہمیشہ
اپنے والدین و اساتذہ کے پاؤں کی خاک بنا رہوں,
آپ سب کی دعاؤں کا محور بنا رہوں,
اپنے اردگرد رہنے والوں کے لیے خوشبو بنا رہوں, آمین..
----- دی ریڈر کالج میانوالی -----
میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں