" غریب وہ ہے، جس کا کوئی دوست نہیں !"
1989 میں
گورنمنٹ ہائی سکول دلیوالی کی دیوار پر
حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا یہ سنہری قول پڑھا تھا۔۔
تب
بات سمجھ میں نہیں آئی تھی لیکن
پچھلے 24 سال سے
ہر روز
کسی نہ کسی صورت میں
یہ عظیم قول مجسم ہوتے دیکھتا آ رہا ہوں۔۔
میری زندگی کی
ساری خوبصورتیاں
اللہ عزوجل کی دین ہیں
اور میرے دوستوں کے ہی مرہون منت ہیں۔۔
کل جب احباب کو
خبر ہوئی کہ
کسی مجبوری کی وجہ سے میں نے
اپنی سواری بیچ دی ہے تو
بےشمار دوستوں کی دعاوں اور وفاوں نے
مجھے گھیر لیا، الحمداللہ ۔۔
جن دوستوں نے
دعائیں دیں
ان ہی کی دعاوں کے صدقے
کچھ دوستوں نے
اپنی اپنی استطاعت کے مطابق
وفائیں پیش کر دیں۔۔
بھائی شبیر پپو صاحب نے
اپنی اکلوتی 125 بائیک پیش کر دی
اور انمول جذبات کا اظہار کر دیا۔۔
بھائی طارق اقبال خان صاحب نے
اپنے پلاٹ حوالے کر دیے
اور اپنی ساری جمع پونجی پیش کر دی۔۔
بھائی چوہدری کامران بخت صاحب نے
جب تک
میری اپنی سواری کا بندوبست نہیں ہو جاتا،
تب تک
اپنی کار استعمال کرنے کے لیے پیش کر دی۔۔
بھائی حاجی اکرام اللہ خان صاحب نے بھی
اپنی محبوب کار
بھائی چوہدری کامران بخت کی طرح پیش کر دی۔۔
بھتیجے
محمد شاکر خان علاول خیل نے
ہنڈا ڈیلکس 125 پیش کر دیا۔۔
ماموں ہدایت اللہ خان سونے خیل نے
پانچ لاکھ روپے پیش کر دیے۔۔
یقین مانیے !
حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے
اس قول عظیم کے مطابق
اس وقت
میں
دنیا کا امیر ترین انسان ہوں کیونکہ
پروردگار عالم نے
مجھے
آپ جیسے
بےشمار دوستوں سے نواز رکھا ہے۔۔
اللہ عزوجل
آپ سب کو
اپنے پیاروں کے ساتھ
دین و دنیا میں
سر بلند رکھے، آمین۔۔
_____ موساز _____
میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس
1989 میں
گورنمنٹ ہائی سکول دلیوالی کی دیوار پر
حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا یہ سنہری قول پڑھا تھا۔۔
تب
بات سمجھ میں نہیں آئی تھی لیکن
پچھلے 24 سال سے
ہر روز
کسی نہ کسی صورت میں
یہ عظیم قول مجسم ہوتے دیکھتا آ رہا ہوں۔۔
میری زندگی کی
ساری خوبصورتیاں
اللہ عزوجل کی دین ہیں
اور میرے دوستوں کے ہی مرہون منت ہیں۔۔
کل جب احباب کو
خبر ہوئی کہ
کسی مجبوری کی وجہ سے میں نے
اپنی سواری بیچ دی ہے تو
بےشمار دوستوں کی دعاوں اور وفاوں نے
مجھے گھیر لیا، الحمداللہ ۔۔
جن دوستوں نے
دعائیں دیں
ان ہی کی دعاوں کے صدقے
کچھ دوستوں نے
اپنی اپنی استطاعت کے مطابق
وفائیں پیش کر دیں۔۔
بھائی شبیر پپو صاحب نے
اپنی اکلوتی 125 بائیک پیش کر دی
اور انمول جذبات کا اظہار کر دیا۔۔
بھائی طارق اقبال خان صاحب نے
اپنے پلاٹ حوالے کر دیے
اور اپنی ساری جمع پونجی پیش کر دی۔۔
بھائی چوہدری کامران بخت صاحب نے
جب تک
میری اپنی سواری کا بندوبست نہیں ہو جاتا،
تب تک
اپنی کار استعمال کرنے کے لیے پیش کر دی۔۔
بھائی حاجی اکرام اللہ خان صاحب نے بھی
اپنی محبوب کار
بھائی چوہدری کامران بخت کی طرح پیش کر دی۔۔
بھتیجے
محمد شاکر خان علاول خیل نے
ہنڈا ڈیلکس 125 پیش کر دیا۔۔
ماموں ہدایت اللہ خان سونے خیل نے
پانچ لاکھ روپے پیش کر دیے۔۔
یقین مانیے !
حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے
اس قول عظیم کے مطابق
اس وقت
میں
دنیا کا امیر ترین انسان ہوں کیونکہ
پروردگار عالم نے
مجھے
آپ جیسے
بےشمار دوستوں سے نواز رکھا ہے۔۔
اللہ عزوجل
آپ سب کو
اپنے پیاروں کے ساتھ
دین و دنیا میں
سر بلند رکھے، آمین۔۔
_____ موساز _____
میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں