" موساز کارواں ! چکڑالہ کے بیٹوں کے درمیاں !"
الحمداللہ
آج
گورنمنت ہائیر سیکنڈری سکول چکڑالہ میں
موساز کارواں کا تریسٹھواں(63) پڑاو تھا۔۔
اللہ عزوجل کی حمد ثنا کے بعد
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام بھیجا گیا۔۔
پھر
والدین، اساتذہ کرام اور محسنین انسانیت کو سلام پیش کیا گیا۔۔
اس کے بعد
دین و دنیا میں
ہر رنگ کی کامیابی کے حصول کو
اللہ عزوجل پر بھروسے
اور اپنے زور بازو پر یقین سے جوڑا گیا۔۔
اجلے چہروں کو
بہترین تعلیم کے حصول کے لیے
اپنے پاوں پر کھڑے ہونے کے لیے
غربت و جہالت کو
اپنے گجروں سے دور کرنے کے لیے
کسی بھی سفید پوش،
ایم این اے، ایم پی اے، گدی نشین سے
فیس کی مد میں
مدد مانگنے سے گریز نہ کرنے کی ترغیب دی گئی۔۔
تعلیم کے حصول کے لیے
مدد مانگنے پر
نادم نہ ہونے کی حکمتیں بتائی گئیں
اور اپنے کمزور مالی حالات پر فخر کرنے
اور سچ بولنے کے ثمرات بتائے گئے۔۔
آخر میں
ہم سب نے مل کر
انسان، مسلمان اور پاکستان بننے کے وعدے کیے۔۔
ماں باپ کا شاہکار بننے کے ارادے کیے۔۔
اساتذہ کرام کا اشتہار بننے کے ارادے کیے۔۔
اپنے محسنوں کا وفادار بننے کے ارادے کیے۔۔
_____ موساز _____
میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں