غربت کے سایوں میں پرورش پائی
کسی کے تخیل میں بھی نہ تھا
عام سا لڑکا،
ایسے گھرانے سے تعلق جو تعلیم و تدریس سے کوسوں دور
پر
آج فخر بنے گا، شان بنے گا، ہمارا مان بنے گا،
پیارا بھائی۔۔۔۔
امیر نواز ایم۔فل انگلش گولڈ میڈلسٹ
یونیورسٹی آف لاہور سے پہلی پوزیشن،
موازوالہ ۔۔۔۔موچھ
سے واحد سپوت جس نے کارنامہ انجام دیا،
مجھے خوشی کیوں نہ ہو
علم کی شمع روشن ہوئی، میرے آبائی علاقہ سے بھی ایسا فرد نکلا
جس نے فاقہ کیا، دکھ جھیلے، مشکلات پائیں پر تعلیم حاصل کی
ایک وقت تھا۔۔۔
مجھے علم ہوا
بھائی امیر نواز بی۔اے کے بعد پیٹرول پمپ پہ جاب کر رہا ہے
بہت افسوس ہوا۔۔۔۔دل سے دعا نکلی اے خدا بندہ محنتی ہے،
یہ اس کا مقام نہیں۔۔۔۔
امیر نواز بھائی۔۔۔۔
میں موازوالہ کے سکونت پذیروں
موچھ کے مکینوں
اساتذہ کمیونٹی کے ادنٰی سے ممبر کے طور پہ تجھے سلام پیش کرتا ہوں،
خدا سے دعا کرتا ہوں ۔۔۔۔
تیرا مقام عزت و تکریم سے بھرپور ہو، سکون و کامرانی ہر لمحہ تیرے زینہ پہ ٹھہرے!
میرے بھائی آپ نوجوان طلباء اور غریب ٹیلنٹڈ فرد کے لیئے لازوال مثال اور مشعل راہ ہو۔
بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔
از طرف ۔۔۔۔آفتاب احمد خان
میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں