" سارے سکول میرے ہیں ! سارے کالج میرے ہیں !"
اللہ عزوجل کی مہربانیاں
جو مجھ پر
نورنگہ یونیورسل سکول پکی شاہمردان
اور
الصفہ کالج میانوالی کے ذریعے ہوئی ہیں،
ان ہی کے فیض سے
پاکستان کا
ہر سکول، ہر کالج
مجھے اپنا اپنا لگتا ہے۔۔
کیونکہ
ہر سکول، ہر کالج میں
ہمارے بیٹے
اور ہمارے بیٹیاں ہی پڑھ رہے ہیں۔۔
جنھوں نے کل
پاکستان بننا ہے۔۔
اپنے ماں باپ کا مان بننا ہے۔۔
اپنے اساتذہ کی شان بننا ہے۔۔
اپنے محسنوں کی آن بننا ہے۔۔
چونکہ
اللہ عزوجل نے
مجھے دنیاوی لحاط سے
دی ریڈر کالج میانوالی کا مالک بنا دیا ہے،
اس لیے
کافی لوگ
یہ سمجھ رہے ہیں کہ
اب
میری سوچ، میری فکر، میری توانائی،
سب
اپنے ذاتی کالج تک ہی محدود ہو کر رہ جائیں گی۔۔
ابھی
اپنی والدہ ماجدہ کے ساتھ بیٹھے،
دودھ پتی پی کر،
انہی کا واسطہ دے کر
اللہ عزوجل سے خصوصی درخواست کر رہا ہوں کہ
اے اللہ جل شانہ
مجھے
صرف
اپنے کالج کی تشہیر کے لیے مختص نہ کر دینا بلکہ
مجھے
مرتے دم تک
ہر فورم پر
علم کی تشہیر کے لیے
والدین کی توقیر کے لیے
اساتذہ کی تفسیر کے لیے
محسنوں کی تصویر کے لیے
بڑے خوابوں کی تعبیر کے لیے
وقف کیے رکھنا، آمین۔۔
گورنمنٹ کالج میانوالی، پی اے ایف کالج میانوالی،
الصفہ کالج میانوالی، پنجاب کالج میانوالی، سپیریر کالج میانوالی، پاک پرل کالج میانوالی، وغیرہ۔۔
سب
ہمارے کالج ہیں۔۔
میانوالی کے کالج ہیں۔۔
پاکستان کے کالج ہیں۔۔
سب
اپنی اپنی جگہ
پاکستان کو
غیرت مند اور مفید
بیٹے، بیٹیاں دیے جا رہے ہیں۔۔
دعا ہے۔۔
اللہ عزوجل
ہمارے
ہر سکول کو، ہر کالج کو،
آباد رکھے،
وفادار، غیرت مند، مفید، کامیاب، باحیا، آزاد،
پاکستانی پیدا کرنے کا بہانہ بنائے رکھے، آمین۔۔
_____ موساز _____
میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس
اللہ عزوجل کی مہربانیاں
جو مجھ پر
نورنگہ یونیورسل سکول پکی شاہمردان
اور
الصفہ کالج میانوالی کے ذریعے ہوئی ہیں،
ان ہی کے فیض سے
پاکستان کا
ہر سکول، ہر کالج
مجھے اپنا اپنا لگتا ہے۔۔
کیونکہ
ہر سکول، ہر کالج میں
ہمارے بیٹے
اور ہمارے بیٹیاں ہی پڑھ رہے ہیں۔۔
جنھوں نے کل
پاکستان بننا ہے۔۔
اپنے ماں باپ کا مان بننا ہے۔۔
اپنے اساتذہ کی شان بننا ہے۔۔
اپنے محسنوں کی آن بننا ہے۔۔
چونکہ
اللہ عزوجل نے
مجھے دنیاوی لحاط سے
دی ریڈر کالج میانوالی کا مالک بنا دیا ہے،
اس لیے
کافی لوگ
یہ سمجھ رہے ہیں کہ
اب
میری سوچ، میری فکر، میری توانائی،
سب
اپنے ذاتی کالج تک ہی محدود ہو کر رہ جائیں گی۔۔
ابھی
اپنی والدہ ماجدہ کے ساتھ بیٹھے،
دودھ پتی پی کر،
انہی کا واسطہ دے کر
اللہ عزوجل سے خصوصی درخواست کر رہا ہوں کہ
اے اللہ جل شانہ
مجھے
صرف
اپنے کالج کی تشہیر کے لیے مختص نہ کر دینا بلکہ
مجھے
مرتے دم تک
ہر فورم پر
علم کی تشہیر کے لیے
والدین کی توقیر کے لیے
اساتذہ کی تفسیر کے لیے
محسنوں کی تصویر کے لیے
بڑے خوابوں کی تعبیر کے لیے
وقف کیے رکھنا، آمین۔۔
گورنمنٹ کالج میانوالی، پی اے ایف کالج میانوالی،
الصفہ کالج میانوالی، پنجاب کالج میانوالی، سپیریر کالج میانوالی، پاک پرل کالج میانوالی، وغیرہ۔۔
سب
ہمارے کالج ہیں۔۔
میانوالی کے کالج ہیں۔۔
پاکستان کے کالج ہیں۔۔
سب
اپنی اپنی جگہ
پاکستان کو
غیرت مند اور مفید
بیٹے، بیٹیاں دیے جا رہے ہیں۔۔
دعا ہے۔۔
اللہ عزوجل
ہمارے
ہر سکول کو، ہر کالج کو،
آباد رکھے،
وفادار، غیرت مند، مفید، کامیاب، باحیا، آزاد،
پاکستانی پیدا کرنے کا بہانہ بنائے رکھے، آمین۔۔
_____ موساز _____
میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں