ڈپٹی کمشنر عمرشیر چٹھہ کی کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریوینیو واحد ارجمند ضیا اور اسسٹنٹ کمشنر پپلاں کا گندم ذخیرہ اندوز عناصر کے خلاف کریک ڈاون- پپلاں شہر کے مختلف آڑھتیوں اور زمینداروں کے پرائیوٹ گوداموں پر چھاپے مارےاور کاروائی کرتے ہوئے موقع پر 2500 بوری ( فی بوری ۱۰۰ کلوگرام) گندم برآمد کرلی۔
تفصیل کے مطابق
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیوواحد ارجمند ضیاء نے فوری طور پر فوڈ انسپکٹر پپلاں کو زخیرہ اندوزوں کے خلاف ایف آئ آر درج کروانے کی ہدایت کی اور
متعلقہ پٹواری و گرداور کو ناقص کارکردگی پر شوکاز دینے اور سخت سزا دینے کے احکامات صادر کئے۔انہوں نے چئرمین
مارکیٹ کمیٹی پپلاں کو آڑھتیوں کے لائیسنس منسوخ کرنے اور ان کے خلاف حسبِ ضابطہ تادیبی کاروائ کرنے کی بھی ہدایت کی۔ اِس موقع پر اےڈی سی آر نے مقامی لوگوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گندم کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کرنیوالوں کے خلاف بلا امتیاز سخت کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔انہوں نے کہا کہ فُوڈ سٹف ایکٹ کے تحت فوڈ گرین لائسنس اور محکمہ خوراک کی منظوری کے بغیر کوئی گندم نہیں خرید سکتا اور نہ ہی ذخیرہ کرسکتا ہے۔ خلاف ورزی پر 3سال قید،,بھاری جُرمانہ یا دونوں سزائیں ہوسکتی ہیں۔
میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں