وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنےبہاولپور اورملتان میں صوبہ جنوبی پنجاب کے سول سیکرٹریٹ کےماڈل کی منظوری دے دی پنجاب انفراسٹرکچرڈویلپمنٹ اتھارٹی نے دونوں سیکرٹریٹ کےماڈل تیارکیےہیں
سول سیکرٹریٹ ساؤتھ پنجاب بہاولپور اورسول سیکرٹریٹ ساؤتھ پنجاب ملتان کو جدیدترین طرز پرتعمیر کیاجائیگا
#کپتان_کا_بڑھتا_ہوا_پاکستان #نیا_پاکستان
میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں