نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

پپلاں کلور کوٹ روڈ منظور کروا دیا

ٹھیکیدار ملک محمدزمان ریحان۔ الحاج فقیرغلام محی الدین صاحب۔ٹھیکیدار ملک محمد عاصم ۔ ٹھیکیدار محمدر مضان ریحان۔ ملک محمد الطاف آہیر وبرادری ۔آف موسی والی یونین کونسل ٹبہ مہربان شاہ مع ریحان برادری اہل محلہ موسی والی نے صوبائی وزیرجنگلات پنجاب ممبرصوبائی اسمبلی حلقہ پی پی  88 تحصیل پپلاں سردار محمد سبطین خان کے گروپ میں شمولیت اختیار کرلی صوبائی وزیر جنگلات پنجاب سردارمحمد سبطین خان کا ٹھیکیدار ملک زمان ریحان وریحان برادری وان کے دوست احباب نے شاندار استقبال کیااس سلسلہ موسی والی میں ٹھیکیدار محمد زمان ریحان نے صوبائی وزیرجنگلات پنجاب سردارمحمدسبطین خان اوران کے دوست احباب کے اعزازمیں ایک پرتکلف ڈنر کا اہتمام کیا جس میں سینکڑوں کی تعدادمیں لوگ شریک ہوئے اس موقع پر صوبائی وزیرجنگلات سردار محمدسبطین خان نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں ٹھیکیدار ملک محمدزمان ریحان وان کی برادری دوست احباب کاشکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ہمارے ساتھ شمولیت اختیار کی ہے اس موقع پر صوبائی وزیرجنگلات پنجاب سردار محمد سبطین خان نے کہا ہے کہ میں نے پپلاں کلور کوٹ روڈ منظور کروا دیا جس کی اپروول وزیراعلی پنجاب سردار محمد عثمان بزادر نے دے دی ہے اس کے علاوہ موسی والی گرلز مڈل سکول کو اپ گریڈ کروا کے ہائی سکول کا درجہ دلوا دیا ہے اب ہماری بچیاں میٹرک تک موسی والی اپنے شہرمیں تعلیم حاصل کریں گی اس کچہ گجرات کیلئے سرکاری اسپتال بھی منظور ہو گیا پرانے ویٹری اسپتال کی بلڈنگ کی نئے سرے سے تعمیر کرا کے اسپتال شفاخانہ حیوانات بھی بن جائیگی جوفعال ہوگی علاقے کے لوگوں کے جانوروں کاعلاج یہاں ہوگااوراس کے علاوہ موسی والی میں سیوریج لائن ٹف ٹائل لگے گی پی سی سی سلیب بنے اپکی دریاوالی منڑ کاکام بھی ہوگاانشاءاللہ تمام مسائل اپ حل کرائونگا اب حکومت کے اگلے تین سالوں حلقے میں اتنے زیادہ ترقیاتی کام ہونگے جس سے حلقے کا پچھترفیصد کام ہوجائیگااس موقع پر ٹھیکیدارملک محمدزمان ریحان نے صوبائی وزیرجنگلات سردارمحمدسبطین خان وان کے دوست احباب کی امدکاشکریہ اداکیا اس موقع پر صدرانجمن تاجران کندیاں بازارحاجی ملک محمداسحاق نے بھی خطاب کیااس موقع پر سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی پپلاں سرداریاسرعباس کلیے خیل۔غظنفرعباس خان۔سابق ناظم حاجی ملک حبیب اللہ کیت۔سابق چیئرمین ہرنولی ملک ممتاز اسڑ۔ ٹھیکیدار ملک محمد خالد جوئیہ۔ حاجی ملک مشتاق احمد ساجھرہ۔حاجی مظہرخان موسی خیلوی ۔حاجی ملک رمضان ساجد وٹو ودیگر معززین علاقہ دوست احباب اورشہریوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی
میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس https://sammar12.blogspot.com #blogger #blogging #famousblogger #top10blogger #Pakistaniblogger #Urdublogger #bestcontent ‎ #punjab ‎ ‎#mianwalians ‎#Famous www.mianwali.com.pk #میانوالی_ہوم_ٹاؤن #ملک_ثمر_عباس #MalikSammarAbbas #MianwaliHomeTown #MianwaliCity #MianwaliNews #MianwaliUpdate #Mianwali #MianwaliSocialMedia #SocialMediaactivist #Website #YouTuber #trending2020
Piplankalorroad


تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

نومئی کے واقعہ پر دل بہت ہی رنجیدہ ہے

پنجاب اسمبلی،لاہور31 مئی 2023 • سپیکر پنجاب اسمبلی سردار محمد سبطین خان کی اپنے چیمبر میں میڈیا سے گفتگو • سب سے پہلے پاکستان ہے۔سپیکر پنجاب اسمبلی • نومئی کے واقعات کی شدید مذمت کرتا ہوں • سیاسی مسائل کے حل کے لئے گرینڈ ڈائیلاگ اشد ضروری ھیں • پاکستان کا پرچم سر بلند ہے تو ہماری بھی عزت ہے اور اداروں کی بھی۔ • نومئی کے واقعہ پر دل بہت ہی رنجیدہ ہے  • جو کچھ بھی ہوا۔ وہ فرد واحد کے خلاف نہیں تھا بلکہ اس سے ملک کی بے توقیری ہوئی۔ • فوج ہو یا کوئی اور ادارہ،یہ سب ہمارے اپنے ہیں • میرا اپنا خاندان سپاہی سے لےکر لیفٹیننٹ جنرل تک فوج کا حصہ ہیں۔  • ہمارے خاندان کے پاک فوج میں دو شہید ہیں۔ • ناخوشگوار واقعہ ہوا اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ • نومئی کے واقعات نہیں ہونے چاہیئے تھے۔  • یہ بھی کہنا چاہوں گا کہ بے گناہ لوگوں کے ساتھ بھی زیادتی نہیں ہونی چاہیے  • فوج اور دیگر ادارے ہمارے اپنے ہیں، ہمیں اداروں کے ساتھ مل کر چلنا چاہئے  • پی ڈی ایم سمیت سب کو مل کر بیٹھنا چاہیے   • آصف علی زرداری نے ڈائیلاگ کی بات کرکے اچھا قدم اٹھایا ہے  • وزیر اعظم شہبا...

ﻟﯿﮑﻦ ﻣﺤﺴﻦِ ﺍﻧﺴﺎﻧﯿﺖ، ﺭﺣﻤﺖ ﺍﻟﻠﻌﺎﻟﻤﯿﻦ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﺤﻤﺪ ﻣﺼﻄﻔﯽٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عورت کے بارے میں جانتے ہو کیا کہا ہے ؟

یونانی ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻋﻮﺭﺕ ﺳﺎﻧﭗ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﮨﮯ۔ ﺳﻘﺮﺍﻁ ﮐﺎ کہنا ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻋﻮﺭﺕ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﯿﺰ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﻓﺘﻨﮧ ﻭ ﻓﺴﺎﺩ کی ﻧﮩﯿﮟ۔ ﺑﻮﻧﺎ ﻭﭨﯿﻮﮐﺮ ﮐﺎ ﻗﻮﻝ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻋﻮﺭﺕ ﺍﺱ ﺑﭽﮭﻮ ﮐﯽ ﻣﺎﻧﻨﺪ ﮨﮯ ﺟﻮ ﮈﻧﮓ ﻣﺎﺭﻧﮯ ﭘﺮ ﺗﻼ ﺭﮨﺘﺎ ے ﯾﻮﺣﻨﺎ ﮐﺎ ﻗﻮﻝ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻋﻮﺭﺕ ﺷﺮ ﮐﯽ بیٹی ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﻦ ﻭ ﺳﻼﻣﺘﯽ ﮐﯽ ﺩﺷﻤﻦ ﮨﮯ۔ ﺭﻭﻣﻦ ﮐﯿﺘﮭﻮﻟﮏ ﻓﺮﻗﮧ کی تعلیمات ﮐﯽ ﺭﻭ ﺳﮯ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻼﻡِ ﻣﻘﺪﺱ ﮐﻮ ﭼﮭﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﯽ ﺍﻭﺭ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﮔﺮﺟﺎ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﻧﮩﯿﮟ۔ ﻋﯿﺴﺎﺋﯿﻮﮞ ﮐﯽ سب ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺭﻭﻣﺘﮧ ﺍﻟﮑﺒﺮﯼٰ ﻣﯿﮟ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﯽ ﺣﺎﻟﺖ لونڈیوں ﺳﮯ ﺑﺪﺗﺮ ﺗﮭﯽ، ﺍﻥ ﺳﮯ ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮐﺎﻡ ﻟﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﺗﮭﺎ۔ یورپ ﮐﯽ ﺑﮩﺎﺩﺭ ﺗﺮﯾﻦ ﻋﻮﺭﺕ ﺟﻮﻥ ﺁﻑ ﺁﺭﮎ ﮐﻮ ﺯﻧﺪﮦ ﺟﻼ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺩﻭﺭِ ﺟﺎﮨﻠﯿﺖ ﮐﮯ ﻋﺮﺑﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﺍﺷﻌﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺏ ﺭﺳﻮﺍ ﮐﯿﺎ جاتا ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺯﻧﺪﮦ ﺩﻓﻦ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮐﺮﺗﮯ تھے۔ ﻟﯿﮑﻦ ﻣﺤﺴﻦِ ﺍﻧﺴﺎﻧﯿﺖ، ﺭﺣﻤﺖ ﺍﻟﻠﻌﺎﻟﻤﯿﻦ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﺤﻤﺪ ﻣﺼﻄﻔﯽٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عورت ﮐو وہ مقام عطا فرمایا جو آج تک کسی مذہب میں حاصل نہیں  اب اگر عورت ماں ہے تو اس کے پاؤں کے نیچے جنت بیٹی ہے تو بخشش کا زریعہ بیوی ہے تو ایمان کی تکمیل کا زریعہ بہن ہے تو غیرت کا زریعہ..... صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💕💯 م...

اسکی پیدا وار بھی کم ہے اور اس میں بھوسا بھی کم ہوتا اسکا

اسکی پیدا وار بھی کم ہے اور اس میں بھوسا بھی کم ہوتا اسکا یہ دا نے صرف لمبے ہیں باقی کوئی حاص بات اس میں نہیں میانوالی سوشل میڈیاٹیم ملک ثمرعباس https://sammar12.blogspot.com #blogger #blogging #famousblogger #top10blogger #Pakistaniblogger #Urdublogger #bestcontent ‎ #punjab ‎ ‎#mianwalians ‎#Famous www.mianwali.com.pk #میانوالی_ہوم_ٹاؤن #ملک_ثمر_عباس #MalikSammarAbbas #MianwaliHomeTown #MianwaliCity #MianwaliNews #MianwaliUpdate #Mianwali #MianwaliSocialMedia #SocialMediaactivist #Website #YouTuber #trending2020